ہفتہ , 14 جون 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
پڑھیے تحصیل لالیاں اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین صحت اور ہسپتالوں کے حوالوں سے خبریں۔ ہمارا بے حد بڑا نیٹ ورک اور نمائندے نشر کرتے ہیں تمام عوامی صحت کے مسائل، شعوری مہموں کو اور باخبر رکھتے ہیں آپ کو لالیاں کی مقامی صحت کے اداروں کے متعلق خبروں سے۔

لالیاں میں صحت کے بارے میں خبریں

دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق

دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق

لالیاں کے علاقے محمد والا میں جھنگ روڈ پر دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان پانی میں ڈوب گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ ریسکیوعملے نے کشتیوں کی مدد سے نوجوان کی ت ... مزید پڑھیں
کنویں میں گرے شخص کو کیسے باہر نکالا گیا؟

کنویں میں گرے شخص کو کیسے باہر نکالا گیا؟

لالیاں میں چنیوٹ روڈ پر واقع  پیلو وال صدیقہ کے علاقے میں موٹر ٹھیک کرنے کے لئے کنویں میں اترتے ہوئے پاؤں سلپ ہونے سے ٹیکنیشن 30 فٹ گہرے کنوے میں گرگیا۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے عملے ... مزید پڑھیں
سفینہ شوگر مل میں سانپ کے کاٹنے کی مفت ویکسینیں لگائی جائیں گی

سفینہ شوگر مل میں سانپ کے کاٹنے کی مفت ویکسینیں لگائی جائیں گی

لالیاں میں سرگودھا روڈ پر واقع سفینہ شوگرمل انتظامیہ کی جانب سے کاشتکاروں کے لئے ایک اچھا اقدام کیا گیا ہے۔ جس میں کاشتکاروں اور کسانوں کی سہولت کےلئے سانپ کے کاٹنے پر ویکسینیشن کا انتظام مل می ... مزید پڑھیں
جھنگ روڈ پر راجہ اسٹاپ کے قریب ٹریفک حادثہ، ماں جانبحق بیٹا زخمی

جھنگ روڈ پر راجہ اسٹاپ کے قریب ٹریفک حادثہ، ماں جانبحق بیٹا زخمی

لالیاں کے علاقہ جھنگ روڈ پر ٹھٹھی بالا کے علاقہ میں راجہ اسٹاپ کے قریب موٹر سائیکل سوار ماں، بیٹا حادثے کا شکارہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ ڈاہر کی رہائشی 45 سالہ بشریٰ بی بی اور اسکا بیٹا مبشر ... مزید پڑھیں
جھنگ روڈ پر حادثہ، ایک شخص زخمی

جھنگ روڈ پر حادثہ، ایک شخص زخمی

لالیاں میں جھنگ روڈ پر تیز رفتار بس نے ٹکر مار کر راہگیر کو شدید زخمی کر دیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا اور ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر ... مزید پڑھیں
جھنگ روڈ پر حادثہ،  بچہ جانبحق

جھنگ روڈ پر حادثہ، بچہ جانبحق

لالیاں کے علاقے جھنگ روڈ پر گنے کی فصل سےبھری  ٹرالی کی زد میں آکر بچہ جانبحق ہوگیا۔ بچہ سڑک پار کرتے ہوئے زد میں آیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا اور ضروری کارروائی کرنے کے بع ... مزید پڑھیں
حاجی آباد میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جانبحق ایک زخمی

حاجی آباد میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جانبحق ایک زخمی

  لالیاں کے علاقے جھنگ روڈ حاجی آباد میں چلتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی کی اچانک سیٹ ٹوٹ گئی جس کے نتیجے میں اس پر سوار افراد سڑک پر کر گئے۔ حادثہ کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔  ... مزید پڑھیں
جھنگ روڈ چنگی نمبر 4 پر ٹریفک حادثہ

جھنگ روڈ چنگی نمبر 4 پر ٹریفک حادثہ

لالیاں میں جھنگ روڈ چنگی نمبر 4 کے قریب دو موٹر سائیکلیں اور ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ریس ... مزید پڑھیں
جھنگ روڈ،  ٹریکٹرٹرالی کے نیچے آکر بچہ جاں بحق

جھنگ روڈ، ٹریکٹرٹرالی کے نیچے آکر بچہ جاں بحق

لالیاں میں جھنگ روڈ کے قریب چورنگی نمبر پانچ پر ٹریکٹرٹرالی کے نیچے آکر بچہ جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بچہ ٹرالی سے گنے کھینچتے ہوئے گر کر ٹرالی کے نیچے آیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ اور پو ... مزید پڑھیں
کالوال موڑ پر حادثہ، 2 افراد زخمی

کالوال موڑ پر حادثہ، 2 افراد زخمی

لالیاں میں چنیوٹ روڈ کے قریب کالوال موڑ پردو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو افرد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں ایک مرد اور ایک عورت شامل ہیں۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آی ... مزید پڑھیں
ریسکیو اہلکاروں نے یارے کی دریائے چناب میں ڈوبنے والے 6 افراد کی جان بچالی

ریسکیو اہلکاروں نے یارے کی دریائے چناب میں ڈوبنے والے 6 افراد کی جان بچالی

تحصیل لالیاں  یارے کی میں دریائے چناب کے پانی میں پھنسے 6 افراد کو ڈوپنے سے بچا لیا ۔ اہلکاروں نے بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کردیا ۔ متاثرہ افراد میں 28 سالہ الطاف احمد ، 15 سالہ علی شیر، 50 سال ... مزید پڑھیں
اڈہ شیخن میں ڈرگ انسپکٹر کی پھرتی،تمام میڈیکل اسٹور بند کرادیے

اڈہ شیخن میں ڈرگ انسپکٹر کی پھرتی،تمام میڈیکل اسٹور بند کرادیے

تفصیلات کے مطابق تحصیل لالیاں کے علاقے اڈہ شیخن میں ڈرگ انسپکٹر ذیشان حیدر  نے انتظامیہ کو کارکردگی دکھانے کے چکروں میں لالیاں شہر سے 60کلومیٹر دور جھنگ روڈ پر واقع تحصیل کے دوسرے بڑے موضع شیخ ... مزید پڑھیں
محکمہ صحت نے لالیاں میں آوارہ کتے مارنے کی مہم شروع کردی

محکمہ صحت نے لالیاں میں آوارہ کتے مارنے کی مہم شروع کردی

محکمہ صحت نے لالیاں میں آوارہ کتے مارنے کرنے کی مہم شروع کر دی ۔لالیاں کے شہری علاقوں میں آوارہ کتوں کی بہتات اور کاٹنے کے واقعات کی روک تھام کے لئے ڈی سی او چنیوٹ نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ لالی ... مزید پڑھیں
کلری کے مرکز صحت میں غیر حاضر عملہ کی حاضری لگانے والا ویکسینیٹر معطل کردیا گیا

کلری کے مرکز صحت میں غیر حاضر عملہ کی حاضری لگانے والا ویکسینیٹر معطل کردیا گیا

لالیاں کے علاقہ کلری کےبنیادی مرکز صحت ہسپتال کلری میں ڈائریکٹل ہیلتھ امان اللہ نے چھاپہ مارکر عملے کی گڑبر پکڑ لی ۔ بنیادی مرکز صحت کلری ہسپتال کا وزٹ کیا ویکسینیٹر ناصر ساہمل نے میڈیکل آفیسر ... مزید پڑھیں
کمشنر مومن آغا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لالیاں کی ابتر حالت زار پر برہم

کمشنر مومن آغا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لالیاں کی ابتر حالت زار پر برہم

کمشنرفیصل آباد  مومن آغا نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لالیاں کی ابتر حالت زار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری اصلاح کا حکم دیا ۔ انہوں نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا اچانک معائنہ کیا اور نو ت ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now