Chinot City
جمعرات , 17 دسمبر 2020ء
(337) لوگوں نے پڑھا
لالیاں میں تھانہ کانڈیوال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کرنے والے ایک گروہ کے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں سرغنہ بیموں بھی شامل ہے۔ ملزمان کے قبضہ سے 18 لاکھ روپے مالیت کا سامان برآمد ہوا جس میں 2 پستولیں، بندوق اور گولیاں بھی شامل ہیں۔ ملزمان پولیس کو 10 مقدمات میں مطلوب تھےپولیس کے مطابق ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے، اہم انکشافات متوقع ہیں۔