Chinot City
پیر , 14 دسمبر 2020ء
(266) لوگوں نے پڑھا
لالیاں میں جھنگ روڈ پر تیز رفتار بس نے ٹکر مار کر راہگیر کو شدید زخمی کر دیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا اور ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ شہریوں نے مطالبہ کیا کہ پولیس کو چاہیے کہ دھند ہونے کے باوجود تیز رفتاری سے سفر کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے۔