
لالیاں کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی سے کھڑی فصلوں میں آگ لگ گئی، لاکھوں روپوں کا نقصان
لالیاں تحصیل کے نواح میں تیز آندھی کے بعد گندم کی تیار فصلوں اور بھوسے کے ڈھیر وں میں آگ لگ گئی۔ تیز آندھی کے باعث لالیاں میں 6 مقامات پر گندم کی کھڑی فصلوں میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ ... مزید پڑھیں