ہفتہ , 20 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کانڈیوال میں غیرت کے نام پر باپ نے 20سالہ بیٹی کوقتل کردیا

 کانڈیوال میں غیرت کے نام پر باپ نے 20سالہ بیٹی کوقتل کردیا
Chinot City جمعرات , 03 ستمبر 2020ء (411) لوگوں نے پڑھا
 تحصیل لالیاں تھانہ کانڈیوال کے علاقہ میں غیرت کے نام پر20سالہ لڑکی کو قتل کردیا گیا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کلثوم بی بی دختر اعجاز قوم بھٹی سکنہ کریم پور کواس کے والد اعجاز نےمبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کیا۔ اطلاع ملنے پر تھانہ کانڈیوال کی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کے تفتیش شروع کردی ہے ۔  لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ریسکیو اہلکاروں نے اسپتال منتقل کیا ۔ 
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now