Chinot City
پیر , 28 دسمبر 2020ء
(831) لوگوں نے پڑھا
لالیاں میں چناب نگر کے نواحی علاقہ موضع درنگڑ میں کماد کی فصل میں سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ اہل علاقہ کی جانب سے اطلاع دینے پر تھانہ چناب نگر کے ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور بچے کی لاش کو اپنی تحویل میں لے کر ضروری کارروائی شروع کردی۔