ہفتہ , 14 جون 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل لالیاں اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ لالیاں تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

لالیاں کے علاقائی مسائل کی خبریں

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر

لالیاں میں محمد والا کے علاقے ترکھانہ والی کالونی میں مزدور کے مکان کی چھت گرگئی۔ تفصیلات کے مطابق ریاض نامی شخص اپنی بیوی، 5 بیٹیوں اور 1 بیٹے کے ساتھ مکان میں رہتا تھا۔ جس وقت حادثہ پیش آیا اس و ... مزید پڑھیں
کنویں میں گرے شخص کو کیسے باہر نکالا گیا؟

کنویں میں گرے شخص کو کیسے باہر نکالا گیا؟

لالیاں میں چنیوٹ روڈ پر واقع  پیلو وال صدیقہ کے علاقے میں موٹر ٹھیک کرنے کے لئے کنویں میں اترتے ہوئے پاؤں سلپ ہونے سے ٹیکنیشن 30 فٹ گہرے کنوے میں گرگیا۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے عملے ... مزید پڑھیں
سہولت بازاروں میں انتظامیہ کی ملی بھگت سے اشیاء مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں

سہولت بازاروں میں انتظامیہ کی ملی بھگت سے اشیاء مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں

لالیاں میں لگائے گئے سہولت بازار میں حکومتی احکامات  کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ شہریوں کے مطابق حکومت کی جانب سے طے کی گئی قیمتوں پر کوئی بھی شے میسر نہیں۔ بازار میں بیٹھا ہوا عملہ بھی دکاندا ... مزید پڑھیں
بڑے قبرستان کی حالت نہایت خستہ، قبرستان میں مختلف جگہوں پر انسانی ہڈیاں دکھنے لگیں

بڑے قبرستان کی حالت نہایت خستہ، قبرستان میں مختلف جگہوں پر انسانی ہڈیاں دکھنے لگیں

لالیاں کے بڑے قبرستان کی حالت نہایت خستہ ہوتی جارہی ہے جس پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا اور کہا کہ انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ قبرستان کے حال کی طرف بھی توجہ دے کیونکہ قبرستان میں موجود قبروں کو جانو ... مزید پڑھیں
عنایت پور، نہر لوئر پر بنا پل نہایت خستہ حالی کا شکار

عنایت پور، نہر لوئر پر بنا پل نہایت خستہ حالی کا شکار

لالیاں میں عنایت پور کے قریب نہر لوئر پر بنا پل نہایت خستہ حالی کا شکار ہے۔  پل کی دیواریں ٹوٹ چکی ہیں اور اسکی بنیادوں میں دراڑیں پڑ چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پل 40 سال پہلے تعمیر کیا گیا تھا او ... مزید پڑھیں
لالیاں، نادرا آفس میں عوام کی لمبی لائنیں لگ گئیں

لالیاں، نادرا آفس میں عوام کی لمبی لائنیں لگ گئیں

لالیاں میں نادرا آفس کے باہر عوام کی لائنیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نادرا آفس کے اندر اور باہر (ب) فارم بنوانے والوں کی لمبی لائنیں لگ گئی ہیں۔ اردگرد کے ضلعوں سمیت چنیوٹ اور سرگودھا کے متعدد ... مزید پڑھیں
شوگر ملوں سےاڑنے والی راکھ نے عوام کا جینا مشکل کردیا

شوگر ملوں سےاڑنے والی راکھ نے عوام کا جینا مشکل کردیا

 لالیاں میں شوگر ملوں سےاڑنے والی راکھ نے عوام کا جینا مشکل کردیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ شوگر ملز سے اڑنے والی راکھ ان کے گھروں میں، کھانے پینے کے برتنوں میں آکر گرتی ہے اور ماحول بھی آلودہ ہو ... مزید پڑھیں
لالیاں، ناقص انتظامات علاقہ مکینوں کے لئے وبالِ جان بن گئے

لالیاں، ناقص انتظامات علاقہ مکینوں کے لئے وبالِ جان بن گئے

لالیاں کے علاقے اڈہ شیخن میں سیوریج کے ناقص انتظامات علاقہ مکینوں کے لئے وبالِ جان بن گئے۔نکاسی آب کے لئے حکومت کی جانب سے کوئی جگہ مہیا نہ ہونے کی وجہ سے  پانی گلیوں اور علاقہ مکینوں کے گھرو ... مزید پڑھیں
پیف اسکول کے طلباء اور طالبات بنیادی سہولیات سے محروم

پیف اسکول کے طلباء اور طالبات بنیادی سہولیات سے محروم

لالیاں کے نواحی علاقے راندھی کھو میں موجود پیف اسکول کی انتظامیہ طلباء کو بنیادی سہولیات فراہم نہ کر سکی۔ اسکول میں بچوں کے بیٹھنے کےلئے فرنیچر، واش روم اور صاف پانی کی سہولت تک موجود نہیں۔اسکو ... مزید پڑھیں
لالیاں لینڈ ریکارڈ مرکز میں عوام دھکے کھانے ہر مجبور

لالیاں لینڈ ریکارڈ مرکز میں عوام دھکے کھانے ہر مجبور

  لینڈ ریکارڈ سنٹر لالیاں کی عوام کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق لوگ رجسٹریاں کروانے کے بعد کاغذات پر نام منتقل کروانے کے لیے فیس سب رجسٹرار آفس میں جمع کرواتے ہے مگر مزید پی ... مزید پڑھیں
لالیاں ریلوے اسٹیشن ٹوٹ پھوٹ کا شکار

لالیاں ریلوے اسٹیشن ٹوٹ پھوٹ کا شکار

لالیاں کا ریلوے اسٹیشن  تباہی کا شکار ہو گیا جس کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔  مسافروں کے مطابق اسٹیشن پربنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ  صاف پانی اور باتھ روم تک موجود ... مزید پڑھیں
لالیاں میں تحصیل کمپلیکس نہ ہونے کی وجہ سے شہری پریشان

لالیاں میں تحصیل کمپلیکس نہ ہونے کی وجہ سے شہری پریشان

چنیوٹ کی تحصیل لالیاں کو 2009 میں تحصیل کا درجہ دیا گیا لیکن 11 سال گزر جانے کے باوجود اس کے تحصیل کمپلیکس کی بنیاد نہیں رکھی جا سکی۔ اسسٹنٹ کمشنر آفس، تحصیل کونسل اور دوسرے دفاتر مختلف جگہوں پر ہو ... مزید پڑھیں
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ

لالیاں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ عوام کا دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہو گیا۔ شہر بھر میں برائلر مرغی کی قیمت 263 روپے فی کلو ہوگئی۔  جبکہ سبزیوں میں ٹماٹر 108 روپے فی ... مزید پڑھیں
اڈھ شیخن،شارٹ سرکٹ کے باعث  گھر کا تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا

اڈھ شیخن،شارٹ سرکٹ کے باعث گھر کا تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا

لالیاں کے نواحی علاقے اڈہ شیخن کے قریب ٹنڈیانولہ میں ایک شخص کے گھر آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گھر کے ایک کمرے میں شارٹ سرکٹ ہوا جس کے نتیجے میں اچانک آگ لگ گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے گھ ... مزید پڑھیں
بڑانہ میں جن نکالنے کے بہانے خاتون پرجعلی  پیرکا تشدد

بڑانہ میں جن نکالنے کے بہانے خاتون پرجعلی پیرکا تشدد

تحصیل لالیاں کے تھانہ محمد والا کی حدود موضع بڑانہ میں 20 سالہ شادی شدہ اور دو بچوں کی ماں کوجعلی پیر اور عامل شماں پاولی  نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔  بے پناہ تشدد کے سبب  خاتون کی ح ... مزید پڑھیں
 موضع رمدانہ سیم کے بند میں شگاف پڑگیا

موضع رمدانہ سیم کے بند میں شگاف پڑگیا

ضلع چنیوٹ کی تحصیل لالیاں  کے موضح رمدانہ سیم کے بند میں شگاف پڑگیا۔ شگاف آجانے سے پانی ساتھ فصلوں میں داخل ہونے لگا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور متعلقہ ادارے موقع پر پہنچ گئے۔ شگاف کو بھرنے ک ... مزید پڑھیں
 کلری نور پور بھٹہ کے قریب بہنے والے سیم نالے کا بند ٹوٹ گیا

کلری نور پور بھٹہ کے قریب بہنے والے سیم نالے کا بند ٹوٹ گیا

تحصیل لالیاں کے علاقے کلری نور پور بھٹہ کے قریب بہنے والے سیم نالے کا بند ٹوٹ گیا بند ٹوٹنے سے 150 ایکڑ کے قریب رقبہ زیر آب ہو گیا۔ زیر آب ہونے والے رقبہ سرکاری رقبہ ہے اسسٹنٹ کمشنر لالیاں فضل عباس ... مزید پڑھیں
لالیاں میں بارشوں کے باعث غریب کا آشیانہ اجڑ گیا

لالیاں میں بارشوں کے باعث غریب کا آشیانہ اجڑ گیا

ضلع فیصل آباد کی تحصیل لالیاں میں بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے غریب کا آشیانہ اجڑ گیا،ریسکیواہلکار طبی امداد دے رہے ہیں۔ بارش کے باعث غریب مزدور کے گھر کے دونوں کمروں کی چھت گر گئی دوبارہ ... مزید پڑھیں
لالیاں میں فیسکو کی غفلت، کسان کی 4 بھینسیں ہلاک

لالیاں میں فیسکو کی غفلت، کسان کی 4 بھینسیں ہلاک

تحصیل لالیاں کے علاقے غیاث آباد کے موضع عباس نگر میں غریب کسان کی 4 بھینسیں فیسکو کی غفلت کی بھیٹ چڑھ گئیں ۔ کسان  محمد الیاس کی بھینسیں کھیتوں میں چارہ کھا رہی تھیں کہ قریب پول میں شارٹ  سر ... مزید پڑھیں
موضع کلری کے علاقوں میں پانی داخل ہونے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگی

موضع کلری کے علاقوں میں پانی داخل ہونے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگی

تحصیل لالیاں موضع کلری کے علاقوں میں پانی داخل ہونے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگی ، کلری  بند کو کرین کی مدد سے مٹی لگا کر بند کیا جارہا ہے ، اسسٹنٹ کمشنر لالیاں فضل عباس ، تحصیلدار نعیم اقبال ا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now