Chinot City
بدھ , 09 دسمبر 2020ء
(356) لوگوں نے پڑھا
لالیاں کے علاقے جھنگ روڈ پر گنے کی فصل سےبھری ٹرالی کی زد میں آکر بچہ جانبحق ہوگیا۔ بچہ سڑک پار کرتے ہوئے زد میں آیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا اور ضروری کارروائی کرنے کے بعد لاش کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جبکہ پولیس کو اطلاع ملنے پر پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کردی۔ جانبحق بچے کی شناخت ریحان ولد ظفر کے نام سے ہوئی۔