Chinot City
بدھ , 29 جولائی 2020ء
(291) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کیمطابق تحصیل لالیاں میں ملزمان نے شاہ محمد نامی شخص کو قتل کرکے نعش سڑک پر پھینک کرایکسیڈنٹ کاڈرامہ رچایا تھا،:بیوی آمنہ نے اپنے آشنا ودیگر ملزمان کیساتھ ملکراپنے شوہرکوقتل کیا،ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر ظفر اقبال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جدید طریقہ تفتیش سے ملزمان کو ٹریس کیاملزمان میں بیوی آمنہ،ذیشان اللہ دتہ،عارف،شمائلہ شامل ہیں ۔قتل ٹریس کرنے پرڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر نے ایس ایچ او سٹی و ٹیم کو شاباش اورتعریفی اسناد اورانعام دینے کا اعلان کیا ۔