لالیاں تحصیل کی مقامی سیاست سے باخبر رہیں سب سے سے بڑے مقامی نیوز ویب سائٹ پر۔ جانیے تجزیے حکومتی منصوبہ بندیوں اور ترقیاتی کاموں پر۔ لالیاں تحصیل کی آج کی خبریں حاصل کریں میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر۔
لالیاں میں پاکستان مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی شروع کردی گئی۔ مہرشاہ بہرام برال کو پی پی 93 کا صدر منتخب کر لیا گیا۔ صوبائی صدر رانا ثناء اللہ نے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد صدارت کا نوٹیفیکیشن جاری کردی ... مزید پڑھیں
لالیاں میں اسسٹنٹ کمشنر فضل عباس نے شادی ہالز انتظامیہ کے اجلاس کی سربراہی کی۔ انہوں نے شادی کی تقریبات کھلے مقام پر کرنے اور کورونا وائرس کے پیش نظر ایس او پیز پر عمل کرنے کی سختی سے تاکید کی۔ ا ... مزید پڑھیں
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لالیاں کی جانب سے تحصیل چنیوٹ، لالیاں اور بھوانہ میں سہولت بازار قائم کیے گئے۔ جن میں عوام کی سہولت کے لیے سستے داموں اشیائے خوردونوش فراہم ... مزید پڑھیں
تفصیلات کے مطابق لالیاں محلہ ریلوے اسٹیشن کے رہائشی مزدور کے گھر کی دیواریں اور چھت گرنے سے متاثر ہونے والے شخص دیہاڑی دار مزدور کی خبر ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر لالیاں محمد فضل عباس حرکت میں آ گئ ... مزید پڑھیں
یوم دفاع پاکستان کے مناسبت سے اسسٹنٹ کمشنر لالیاں محمد فضل عباس نے ایس ایچ او تھانہ لالیاں ظفر اللہ خان نیازی کے ہمراہ شہید بشیر احمد لنگاہ اور لانس حوالدار محمد آصف شہید کی قبر پر پھول چڑھائ ... مزید پڑھیں
تحصیل انتظامیہ لالیاں نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ وہ تنظیمیں جوعیدالاضحٰی پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنا چاہتی ہیں انہیں حکومتی ضابطہ اخلاق کی مکمل پابندی کرنی ہوں گی ۔ ہر تنظیم یا ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر محمد فضل عباس نے پرائم منسٹر پلانٹ فار پاکستان ڈے اور مون سون شجرکاری مہم کے سلسلہ میں ٹائیگر فورس کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر لالیاں آفس میں پودے لگائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پا ... مزید پڑھیں
۔اسسٹنٹ کمشنر لالیاں فضل عباس کی زیرنگرانی لالیاں میں ٹائیگر فورس میں جیکٹس کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی ۔ جس میں ٹائیگر فورس کے ارکان اور پاکستان تحریک انصاف کی ضلعی اور تحصیل کی قیادت ن ... مزید پڑھیں