ہفتہ , 21 دسمبر 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چوروں سے عوام اور پولیس دونوں محفوظ نہ رہ سکے

چوروں سے عوام اور پولیس دونوں محفوظ نہ رہ سکے
پیر , 28 دسمبر 2020ء (494) لوگوں نے پڑھا
لالیاں اور اسکے گردونواح  میں چوری کی وارداتوں میں آئے دن اضافہ ہوتا جارہا ہے ان چوروں سے عام عوام تو ایک طرف پولیس بھی محفوظ نظر نہیں آتی۔ محلہ جامع مسجد کے رہائشی پولیس اہلکار نے اپنی موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کرکے گھر کے اندر چلا گیا جب گھر سے باہر نکلا تو اس وقت تک چوراسکی موٹر سائیکل لے جا چکے تھے۔  پولیس نے مقدمہ درج کرکے چوروں کی تلاش شروع کردی ہے جنہیں تاحال تلاش نہیں کیا جاسکا۔ جبکہ دوسری واردات میں محلہ ریلوے سٹیشن کے رہائشی اورنگزیب نسوآنہ نامی شخص کے گھر میں چوری کی واردات ہوئی جس میں چوروں نے گھر کے تالے توڑ کر طلائی زیورات سمیت لاکھوں کا گھریلو سامان چوری کر لیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر تھانہ لالیاں کے اہلکاروں نے موقع واردات کا جائزہ لے کر ابتدائی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ 
  • پولیس
  • چور
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now