منگل , 16 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل کمالیہ اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ کمالیہ تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

کمالیہ کے علاقائی مسائل کی خبریں

گنے کی ٹرالیوں کے لئے کین یارڈ بنائیں جائیں، عوامی مطالبہ

گنے کی ٹرالیوں کے لئے کین یارڈ بنائیں جائیں، عوامی مطالبہ

کمالیہ میں گنے کی ٹرالیاں جب روڈز پر آتی ہیں تو باقی سوار ان کی طرف دیکھ کر ہی اپنا وقت گنوا دیتے ہیں۔ پنجاب بھر میں جہاں جہاں شوگر ملز ہیں وہاں سے گنے کی ٹرالیوں کے گزر سے باقی گاڑیوں والوں کو ان ... مزید پڑھیں
اہلیان چک نمبر 707 گ ب کی پرائمری اسکولوں سے متعلق حکام سے اپیل

اہلیان چک نمبر 707 گ ب کی پرائمری اسکولوں سے متعلق حکام سے اپیل

تحصیل کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ چک نمبر 707 گ ب کے لڑکے اور لڑکیوں کے دونوں اسکول پرائمری سے مڈل نا ہوسکے اسکولوں کا رقبہ تین تین ایکڑ جوکہ کسی بھی اسکول کو مڈل کرنے کیلئے کافی ہے۔ اہل علاقہ نے حکام ... مزید پڑھیں
محمد عرفان ہنجرا نے عید گاہ خیراں شہید کے نزدیک سستی چینی اور آٹے کے سٹال لگوائے

محمد عرفان ہنجرا نے عید گاہ خیراں شہید کے نزدیک سستی چینی اور آٹے کے سٹال لگوائے

کمالیہ، چیئرمین قائمہ کمیٹی قانون و انصاف ریاض فتیانہ کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید و اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے عید گاہ خیراں شہید کے ن ... مزید پڑھیں
کمالیہ میں کھلی کچہری، عوام کے مسائل سنے گئے

کمالیہ میں کھلی کچہری، عوام کے مسائل سنے گئے

کمالیہ، صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر فاروق اور اسسٹنٹ کمشنر محمد عرفان کی زیر صدارت میونسپل کم ... مزید پڑھیں
شہر کمالیہ میں بھی سہولت بازار قائم

شہر کمالیہ میں بھی سہولت بازار قائم

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں دوسری تحصیلوں کی طرح شہر کمالیہ میں بھی ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جحاوید کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ محمد عرفان ہنجراء نے عوام کو اشیاء خوردنوش پر ریلیف پہ ... مزید پڑھیں
پرچی جوئے کے جگہ جگہ اڈے کھل گئے، انتظامیہ غافل

پرچی جوئے کے جگہ جگہ اڈے کھل گئے، انتظامیہ غافل

کمالیہ میں جگہ جگہ پرچی جوئے کے اڈے کھل گئے انتظامیہ اس حالت سے مکمل غافل نظر آرہی ہے۔ اس جیسی صورتحال اس سے پہلے بھی سن 2000 میں ہوئی تھی جب قریہ قریہ گلی گلی جوئے کے اڈے نوجوان نسل کو برباد کررہے ... مزید پڑھیں
حکومت کو مہنگائی میں کمی کرنے کی ضرورت ہے، فیاض الرحمن

حکومت کو مہنگائی میں کمی کرنے کی ضرورت ہے، فیاض الرحمن

کمالیہ سماجی رہنما رانا فیاض الرحمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں یہاں تک کہ مریضوں کیلئے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے حکمران سب اچھ ... مزید پڑھیں
کمالیہ میں کلمہ چوک پر سستے آٹے اور چینی کا سٹال لگا دیا گیا

کمالیہ میں کلمہ چوک پر سستے آٹے اور چینی کا سٹال لگا دیا گیا

کمالیہ میں کلمہ چوک پر سستے آٹے اور چینی کا سٹال لگا دیا گیا۔ گھریلو صارفین کو 70 روپے فی کلو کے حساب سے ایک کلو چینی اور 20 کلو آٹے کا تھیلا 860 روپے میں دستیاب ہے۔ صارفین کی جانب سے اقدام کو سراہا جا ... مزید پڑھیں
چک نمبر 751 گ ب بھٹیاں والا میں دو گروپوں میں تصادم، خاتون قتل

چک نمبر 751 گ ب بھٹیاں والا میں دو گروپوں میں تصادم، خاتون قتل

پیر محل، سندھلیانوالی چک نمبر 751 گ ب بھٹیاں والا میں معمولی جھگڑا خونی تصادم میں بدل گیا۔ لڑائی کے دوران عورت کا قتل رونما ہوگیا۔ واقعہ کے بعد مقتولہ کے لواحقین نے احتجاجاً پیرمحل روڈ بلاک کر دی ... مزید پڑھیں
محمد عرفان ہنجرا کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر پیمانوں کی چیکنگ

محمد عرفان ہنجرا کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر پیمانوں کی چیکنگ

کمالیہ، اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر دورے کئے ہیں جہان پر انہوں نے پیمانوں کی مکمل چیکنگ کی۔ انہوں نے پیمانوں کے معیارات بھی دیکھے۔ دو ... مزید پڑھیں
چک نمبر 746 گ ب کا رہائشی تین بچوں کا باپ لائن مین پول پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

چک نمبر 746 گ ب کا رہائشی تین بچوں کا باپ لائن مین پول پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

کمالیہ، نواحی گاؤں 746 گ ب کا رہائشی تین معصوم و کمسن بچوں کا باپ اور خاندان کا واحد کفیل ملک شیر نامی شخص دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔  اس موقع پر کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ واقعہ ایس ڈی ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید کا صفائی کے معاملات چیک کرنے کیلئے کمالیہ دورہ

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید کا صفائی کے معاملات چیک کرنے کیلئے کمالیہ دورہ

کمالیہ. ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ٹوبہ ٹیک سنگھ سید مدثر احمد کے ہمراہ پناہ گاہ سمیت شہر کی صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میون ... مزید پڑھیں
قادیانوں کو غیر مسلم قرار دینا تاریخی اور اہم فیصلہ تھا، سہیل اصغر

قادیانوں کو غیر مسلم قرار دینا تاریخی اور اہم فیصلہ تھا، سہیل اصغر

ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے قادیانوں کو غیر مسلم قرار دینا تاریخی اور اہم فیصلہ تھا۔ ان خیالات  کا اظہار انجمن حقوق شہریاں کمالیہ کے صدر سہیل اصغر جٹ نے 7 ستمبر قادیانوں کو غیر مسلم قرار دئے ... مزید پڑھیں
محلہ بہلول والا کی گلیاں سیوریج کے پانی سے تر، عوام بیزار

محلہ بہلول والا کی گلیاں سیوریج کے پانی سے تر، عوام بیزار

کمالیہ، محلہ بہلول والی کی حالت زار، سیوریج کے پانی سے تر گلیاں آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ عوام کو انتہائی مشکلات کا سامنا  کرنا پڑتا ہے اس  صورتحال میں، علاوہ ازیں صورتحال مختلف بیماریوں کا ب ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید کا اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ ممکنہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید کا اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ ممکنہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

کمالیہ. ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید کا اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کے ہمراہ دریائے راوی سے ملحقہ علاقوں کا معائنہ کیا گیا اور ممکنہ سیلابی صورتحال کا جائزہ ... مزید پڑھیں
محلہ جنڈی والا گلی رانا اسرار والی میں سیوریج کی لائن بند، اہل علاقہ کو مشکلات کا سامنا

محلہ جنڈی والا گلی رانا اسرار والی میں سیوریج کی لائن بند، اہل علاقہ کو مشکلات کا سامنا

کمالیہ کے محلہ جنڈی والا گلی رانا اسرار والی میں سیوریج کی لائن بند ہونے کے باعث اہل محلہ گھروں میں قید ہو کر رہ گئے۔ مکینوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے جبکہ گلی میں گندے پانی سے بدبو اور تعفن ب ... مزید پڑھیں
آشفہ ریاض فتیانہ نے دریائے راوی سے ملحقہ علاقوں کا ممکنہ سیلاب کے پیش نظرحفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا

آشفہ ریاض فتیانہ نے دریائے راوی سے ملحقہ علاقوں کا ممکنہ سیلاب کے پیش نظرحفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا

کمالیہ. صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کے ہمراہ دریائے راوی سے ملحقہ علاقوں کا ممکنہ سیلاب کے پیش نظرح ... مزید پڑھیں
محرم الحرام میں علاقے کیلئے بہترین سیکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی

محرم الحرام میں علاقے کیلئے بہترین سیکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی

کمالیہ، ایس ایچ او تھانہ سٹی کمالیہ غلام شبیر خان سے پریس کلب کمالیہ کے عہدیداران چیئرمین چوھدری امین، جنرل سیکریٹری اور نجی ٹی وی چینل کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی نے محرم الح ... مزید پڑھیں
حشمت چوک میں عرصہ دراز سے نکاسی آب کا ابتر نظام

حشمت چوک میں عرصہ دراز سے نکاسی آب کا ابتر نظام

میونسپل کمیٹی کمالیہ شہریوں کو صفائی کی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ کمالیہ میونسپل کیمٹی کے ملازمین کی اجارہ داری کی وجہ سے مختلف شعبہ جات میں شہری رل کر رہ گئے ہیں۔ صفائی کا عملہ ... مزید پڑھیں
کمالیہ میں ڈومیسائل سیل کا افتتاح ہوگیا

کمالیہ میں ڈومیسائل سیل کا افتتاح ہوگیا

صوبائی وزیر برائے ویمن ڈوویلپمنٹ کمالیہ آشفہ ریاض فتیانہ کی کوششوں سے تحصیل کمالیہ میں ڈومیسائل بننے کا آغاز ہوگیا ہے۔ انہوں نے دفتر افتتاح کیا ان کے ساتھ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر محمد عرفان ہنج ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now