ہفتہ , 14 نومبر 2020ء
(526) لوگوں نے پڑھا
تحصیل کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ چک نمبر 707 گ ب کے لڑکے اور لڑکیوں کے دونوں اسکول پرائمری سے مڈل نا ہوسکے اسکولوں کا رقبہ تین تین ایکڑ جوکہ کسی بھی اسکول کو مڈل کرنے کیلئے کافی ہے۔ اہل علاقہ نے حکام اور وفاقی وزراء سے پرزور اپیل کردی کہ اسکولوں کو پرائمری سے مڈل کیا جائے تاکہ پرائمری کے بعد طلباء و طالبات کو دور مڈل کی تعلیم حاصل کرنے نا جانا پڑے ان کو علاقے میں ہی مڈل کی تعلیم میسر آجائے۔