جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
فالو کریں میری دھرتی ڈاٹ پی کے کو اور باخبر رہیں فیصل آباد ڈویژن کی کمالیہ کی تازہ ترین تعلیم کی خبروں سے۔ داخلوں سے لے کر امتحانات کے شیڈول تک، تعلیمی اداروں کے کھیلوں سے لے کر دوسری تقریبات اور سرگرمیوں کے بارے میں جانیے سب سے بڑے مقامی نیوز ویب سائٹ میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر

تحصیل کمالیہ میں کالجز یونیورسٹیز اور دیگر تعلیمی اداروں سے منسلک خبریں

گورنمنٹ لیبارٹری ہائی اسکول کے ٹیچر کیلئے اعزاز

گورنمنٹ لیبارٹری ہائی اسکول کے ٹیچر کیلئے اعزاز

گورنمنٹ لیبارٹری ہائی اسکول کمالیہ کے ٹیچر حاجی محمد اقبال ڈوگر کو پنجاب ایس ای ایس ٹیچر یونین ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ضلعی جنرل سیکرٹری بنادیا گیا جس کے بعد انہیں مبارکباد آنے کا تانتا بندھ گیا۔ لوگ ... مزید پڑھیں
3 ہائی اسکولوں کیلئے ہائیر سیکنڈری اسکولوں کا درجہ

3 ہائی اسکولوں کیلئے ہائیر سیکنڈری اسکولوں کا درجہ

کمالیہ میں 3 ہائی اسکولوں کو اپ گریڈ کرکے ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں بدل دیا گیا ہے۔ فیصلے کے بعد طلبہ کو سہولت میسر آئے گی انہیں اپنے علاقے میں ہی اعلٰی تعلیم میسر آئے گی۔ اسکول جن کو ہائیر سیک ... مزید پڑھیں
مدرسہ المدینہ فیضان دیہات میں قرآن عظیم کی تعلیمات عام کرنے لگا

مدرسہ المدینہ فیضان دیہات میں قرآن عظیم کی تعلیمات عام کرنے لگا

کمالیہ مدرسہ المدینہ فیضان غوث اعظم اڈا کلیرا علاقے میں قرآن عظیم کی تعلیمات دینے لگا۔ صدر اوورسیز انٹرنیشنل بحرین اور رانا محمد زبیر آف یوکے اور محمد حسین عابد اور چوہدری شوکت علی نے مدرسے کا ... مزید پڑھیں
اساتذہ کرام کے اعزاز و اکرام میں تقریب کا انعقاد

اساتذہ کرام کے اعزاز و اکرام میں تقریب کا انعقاد

شہر کمالیہ میں اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اپیکس کالج کمالیہ کی جانب سے مقامی میرج ہال میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر کے سینئیر اساتذہ کرام (میل و فی میل) کو مدعو دی ... مزید پڑھیں
چک نمبر 705 گ ب میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن آگاہی سیمینار

چک نمبر 705 گ ب میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن آگاہی سیمینار

کمالیہ، نواحی گاؤں چک نمبر 705 گ ب میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن آگاہی سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں علاقہ سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ سیمینار کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ک ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ کالج برائے خواتین کمالیہ کی تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن

گورنمنٹ کالج برائے خواتین کمالیہ کی تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن

کمالیہ، گورنمنٹ کالج برائے خواتین نے تحصیل بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 2020 میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ کالج ہذا کا مجموعی نتیجہ 100 فیصد رہا ہے اس کامیابی پر لوگوں کی طرف سے کالج اور نمایاں پ ... مزید پڑھیں
لوگ اپنے بچوں کو گورنمنٹ پی ایس ٹی پوسٹ گریجویٹ کالج کمالیہ میں داخل کریں، پرنسپل

لوگ اپنے بچوں کو گورنمنٹ پی ایس ٹی پوسٹ گریجویٹ کالج کمالیہ میں داخل کریں، پرنسپل

اپنے بچوں کا مستقبل، وقت، پیسے کو ضائع ہونے اور بعد میں پچھتاوے سے بچائیں اور انہیں اپنے شہر کمالیہ کے مقامی گورنمنٹ کالج میں داخلہ دلوائیں تاکہ وہ سفری پریشانی اور بھاری فیسوں سے بچ سکیں اور اپ ... مزید پڑھیں
محمد ابوبکر کی 1075 نمبرز کے ساتھ کمالیہ بھر میں پہلی پوزیشن

محمد ابوبکر کی 1075 نمبرز کے ساتھ کمالیہ بھر میں پہلی پوزیشن

کمالیہ، ایمز گرامر ہائی سکول کے طالب علم محمد ابوبکر نے میٹرک کے امتحانات میں 1075 نمبرز حاصل کرکے تحصیل کمالیہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ اس شاندار کامیابی پر پرنسپل ایمز گرامر سکول عبدالحفیظ ک ... مزید پڑھیں
معروف علمی شخصیت چوہدری عبدالرحمن کی تصنیف Spiritual Melodies کا دوسرا ایڈیشن شائع

معروف علمی شخصیت چوہدری عبدالرحمن کی تصنیف Spiritual Melodies کا دوسرا ایڈیشن شائع

کمالیہ، کمالیہ کی معروف شخصیت، بزرگ استاد، ماہر تعلیم، مصنف، اورانگلش کے لیجنڈ شاعر سابق پرنسپل ایلمینڑی ٹیچرز ٹریننگ کالج کمالیہ چوہدری عبدالرحمن اپنی تصنیف Spiritual Melodies کا حال ہی میں شائع ہون ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ میں صنعتی نمائش کا آغاز، نوجوانوں کیلئے فنی تعلیم کا فروغ بہت ضرور ی ہے ،آشفہ ریاض فتیانہ

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ میں صنعتی نمائش کا آغاز، نوجوانوں کیلئے فنی تعلیم کا فروغ بہت ضرور ی ہے ،آشفہ ریاض فتیانہ

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ میں دوسری سالانہ صنعتی نمائش منعقد کی گئی ،مہمان خصوصی صوبائی وزیر آشفہ ریاض فتیانہ اور زونل منیجر ٹویوٹا شیراز خان لودھی تھے ۔ تقریب میں ٹیکسٹائل، آئی ٹی اور ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کمالیہ میں فنی تعلیم سے آگاہی کیلئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا

گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کمالیہ میں فنی تعلیم سے آگاہی کیلئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا

گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کمالیہ میں فنی تعلیم سے آگاہی کیلئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ،سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل رانا سلیم اکبر نے فنی تعلیم کی افادیت اور مستقبل کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ... مزید پڑھیں
پی ایس ٹی کالج کمالیہ میں سہولیات کی کمی،  طلبہ و طالبات کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

پی ایس ٹی کالج کمالیہ میں سہولیات کی کمی، طلبہ و طالبات کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

  پی ایس ٹی کالج کمالیہ میں 2500 طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں لیکن کالج میں اسوقت جن کے لئے صرف 28 کلاس رومز ہیں اساتذہ کی سخت کمی محسوس کی جاتی ہے ۔کالج ہذا میں اساتذہ کی خالی آسامیوں پر عرصہ دراز س ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now