ہفتہ , 20 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
کمالیہ تحصیل اور مضافاتی آبادیوں کی تازہ ترین خبروں اور چھوٹے کاروباری حضرات کے بارے میں باخبر رہیں۔ مالیاتی اور کاروباری امدادی پیکجز سے اور کمپنیوں کی آزادانہ کوریج سے باخبر رہیں۔

کمالیہ میں بازاروں، خرید و فروخت اور کاروبار کی خبریں

گنے کی ٹرالیوں کے لئے کین یارڈ بنائیں جائیں، عوامی مطالبہ

گنے کی ٹرالیوں کے لئے کین یارڈ بنائیں جائیں، عوامی مطالبہ

کمالیہ میں گنے کی ٹرالیاں جب روڈز پر آتی ہیں تو باقی سوار ان کی طرف دیکھ کر ہی اپنا وقت گنوا دیتے ہیں۔ پنجاب بھر میں جہاں جہاں شوگر ملز ہیں وہاں سے گنے کی ٹرالیوں کے گزر سے باقی گاڑیوں والوں کو ان ... مزید پڑھیں
کمالیہ سے لاہور تک کا کرایہ صرف 250 روپے

کمالیہ سے لاہور تک کا کرایہ صرف 250 روپے

کمالیہ، ان دنوں کمالیہ سے لاہور جانے والی مسافر گاڑیوں میں خوب مسابقت بازی جاری ہے اس کا سب سے بڑا ثبوت کمالیہ سے لاہور جانے والی مسافر گاڑیاں پہلے 300 پھر اس سے بھی نیچے آکر 250 روپے مانگنے لگیں ج ... مزید پڑھیں
منڈی موڑ پر نئے الیکٹرک اسٹور کا افتتاح

منڈی موڑ پر نئے الیکٹرک اسٹور کا افتتاح

کمالیہ میں منڈی موڑ کے قریب نئے الیکٹرک اسٹور کا افتتاح ہوا جس میں معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ المکہ الیکٹرک اسٹور کے افتتاح پر لوگوں نے مالکان کو مبارکباد دی اور خوشی کا اظہار کیا ان ک ... مزید پڑھیں
اسپیشل کھدر حاصل کریں اب فری ہوم ڈلیوری کی سہولت کیساتھ

اسپیشل کھدر حاصل کریں اب فری ہوم ڈلیوری کی سہولت کیساتھ

اسپیشل موسم سرما کولیکشن، موسم سرما کی بیسٹ کوالٹی، کمالیہ کا اسپیشل کوالٹی کھڈی کھدر/ دستی کھڈی کھدر خوبصورت اور بہترین رنگوں  اور کم دام میں ہم آپ کا پارسل بذریعہ تیز ترین کورئیر سروس تین د ... مزید پڑھیں
فیصل موورز رجانہ ٹرمینل کا افتتاح رجانہ موٹروے انٹرچینج پر بہت جلد

فیصل موورز رجانہ ٹرمینل کا افتتاح رجانہ موٹروے انٹرچینج پر بہت جلد

کمالیہ، فیصل موورز انتظامیہ کی طرف سے رجانہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گوجرہ، پیرمحل، کی عوام کیلئے خوشخبری، انشااللہ بہت جلد رجانہ موٹروے انٹرچینج پر فیصل موورز رجانہ ٹرمینل کا افتتاح کیا جارہا ہے۔ جس ک ... مزید پڑھیں
کمالیہ کے چھوٹے نواب شادی کے بعد کمالیہ میں ہی بس گئے

کمالیہ کے چھوٹے نواب شادی کے بعد کمالیہ میں ہی بس گئے

کمالیہ شہر کا چھوٹا نواب سجاد جو کئی ممالک میں اپنے چھوٹے قد کیوجہ سے پہچان رکھتے ہیں اور کئی ممالک میں کام کی غرض سے جاتے رہے ہیں۔  چند دن پہلے انکی شادی انجام پا ئی جسکے بعد اپنی بیوی کے ساتھ&n ... مزید پڑھیں
محمد عرفان ہنجرا کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر پیمانوں کی چیکنگ

محمد عرفان ہنجرا کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر پیمانوں کی چیکنگ

کمالیہ، اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر دورے کئے ہیں جہان پر انہوں نے پیمانوں کی مکمل چیکنگ کی۔ انہوں نے پیمانوں کے معیارات بھی دیکھے۔ دو ... مزید پڑھیں
کمالیہ کا مشہور کھدر حاصل کریں 1350 میں پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ

کمالیہ کا مشہور کھدر حاصل کریں 1350 میں پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ

کمالیہ کھدر سپلائیرز گروپ کی جانب سے موسم گرما کے لئے کمالیہ کا مشہور کھدر کی آفر پیش کردی گئی ہے۔ مشہور کھدر کی قیمت صرف 1350 مقرر کی گئی ہے۔ کھدر پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ فراہم کی ... مزید پڑھیں
شیف طارق کیفے اینڈ ریسٹورینٹ کمالیہ کا افتتاح

شیف طارق کیفے اینڈ ریسٹورینٹ کمالیہ کا افتتاح

شیف طارق کیفے اینڈ ریسٹورینٹ ریسٹورنٹ چیچہ وطنی روڈ کمالیہ کا شاندار افتتاح ہو گیا ہے جس کا افتتاح طارق شیف کے والد محترم محمد یاسین نے اپنے دست مبارک سے کیا۔ ذائقوں کی دنیا سے اب کمالیہ کے لوگ ب ... مزید پڑھیں
محلہ نیازآباد میں اناج  کی ذخیرہ اندوزی کرنے پر گودام سیل کرد یا گیا

محلہ نیازآباد میں اناج کی ذخیرہ اندوزی کرنے پر گودام سیل کرد یا گیا

کمالیہ کےاسسٹنٹ کمشنر وایڈ منسٹریٹر نوشین اسرارکی ہدایت پر تحصیلدار کمالیہ غلام دستگیر سنپال اور محکمہ سپیشل برانچ   نے محلہ نیاز آباد میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارکرذخیرہ کی گ ... مزید پڑھیں
چک 719 گ ب میں تاجر سے بھتہ مانگنے والے کے خلاف مقدمہ درج

چک 719 گ ب میں تاجر سے بھتہ مانگنے والے کے خلاف مقدمہ درج

کمالیہ کے نواحی گا ؤ ں چک  719گ ب میں تا جر سے 20لا کھ روپے بھتہ ما نگنے والے کیخلاف مقد مہ درج ہو گیا۔تفصیلا ت کے مطابق نو احی گا ؤ ں 719گ ب کے تاجر محمد اسلم سے ملز م محمد سلیم فو ن پر سنگین نتا ئج کی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now