جمعہ , 23 اکتوبر 2020ء
(459) لوگوں نے پڑھا
حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں دوسری تحصیلوں کی طرح شہر کمالیہ میں بھی ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جحاوید کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ محمد عرفان ہنجراء نے عوام کو اشیاء خوردنوش پر ریلیف پہنچانے اور خودساختہ پیدا کی گئی مہنگائی کو ختم کرنے کے لیے سہولت بازار قائم کردیئے گئے جہاں سے عوام سستے داموں اشیائے خوردونوش حاصل کرسکیں گے۔