جمعہ , 24 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے واحد راستہ ہے باخبر رہنے کا اپنے ارد گرد کمالیہ تحصیل کے تمام مقامی اسکولوں سے منسلک خبروں کے بارے میں۔ ہمارا بڑا نیٹ ورک مقامی اسکولوں کے داخلوں، نتائج، کھیل اور تمام دوسری تقریبات کوان لائن نشر کرنے کا پاکستان بھر میں واحد ادارہ ہے۔

کمالیہ میں اسکولوں سے منسلک خبریں

گورنمنٹ لیبارٹری ہائی اسکول کے ٹیچر کیلئے اعزاز

گورنمنٹ لیبارٹری ہائی اسکول کے ٹیچر کیلئے اعزاز

گورنمنٹ لیبارٹری ہائی اسکول کمالیہ کے ٹیچر حاجی محمد اقبال ڈوگر کو پنجاب ایس ای ایس ٹیچر یونین ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ضلعی جنرل سیکرٹری بنادیا گیا جس کے بعد انہیں مبارکباد آنے کا تانتا بندھ گیا۔ لوگ ... مزید پڑھیں
3 ہائی اسکولوں کیلئے ہائیر سیکنڈری اسکولوں کا درجہ

3 ہائی اسکولوں کیلئے ہائیر سیکنڈری اسکولوں کا درجہ

کمالیہ میں 3 ہائی اسکولوں کو اپ گریڈ کرکے ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں بدل دیا گیا ہے۔ فیصلے کے بعد طلبہ کو سہولت میسر آئے گی انہیں اپنے علاقے میں ہی اعلٰی تعلیم میسر آئے گی۔ اسکول جن کو ہائیر سیک ... مزید پڑھیں
اہلیان چک نمبر 707 گ ب کی پرائمری اسکولوں سے متعلق حکام سے اپیل

اہلیان چک نمبر 707 گ ب کی پرائمری اسکولوں سے متعلق حکام سے اپیل

تحصیل کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ چک نمبر 707 گ ب کے لڑکے اور لڑکیوں کے دونوں اسکول پرائمری سے مڈل نا ہوسکے اسکولوں کا رقبہ تین تین ایکڑ جوکہ کسی بھی اسکول کو مڈل کرنے کیلئے کافی ہے۔ اہل علاقہ نے حکام ... مزید پڑھیں
فائرنگ سے زخمی ہونے والے ہیڈ ٹیچر دم توڑ گئے

فائرنگ سے زخمی ہونے والے ہیڈ ٹیچر دم توڑ گئے

زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے زخمی ہیڈ ماسٹر ہسپتال میں دم توڑ گیا گذشتہ روز مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ چک نمبر 738 گ ب غربی میں زمین کے تنازعہ پر مح ... مزید پڑھیں
اساتذہ کرام کے اعزاز و اکرام میں تقریب کا انعقاد

اساتذہ کرام کے اعزاز و اکرام میں تقریب کا انعقاد

شہر کمالیہ میں اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اپیکس کالج کمالیہ کی جانب سے مقامی میرج ہال میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر کے سینئیر اساتذہ کرام (میل و فی میل) کو مدعو دی ... مزید پڑھیں
محمد ابوبکر کی 1075 نمبرز کے ساتھ کمالیہ بھر میں پہلی پوزیشن

محمد ابوبکر کی 1075 نمبرز کے ساتھ کمالیہ بھر میں پہلی پوزیشن

کمالیہ، ایمز گرامر ہائی سکول کے طالب علم محمد ابوبکر نے میٹرک کے امتحانات میں 1075 نمبرز حاصل کرکے تحصیل کمالیہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ اس شاندار کامیابی پر پرنسپل ایمز گرامر سکول عبدالحفیظ ک ... مزید پڑھیں
پی ایس ٹی کالج کمالیہ میں سہولیات کی کمی،  طلبہ و طالبات کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

پی ایس ٹی کالج کمالیہ میں سہولیات کی کمی، طلبہ و طالبات کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

  پی ایس ٹی کالج کمالیہ میں 2500 طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں لیکن کالج میں اسوقت جن کے لئے صرف 28 کلاس رومز ہیں اساتذہ کی سخت کمی محسوس کی جاتی ہے ۔کالج ہذا میں اساتذہ کی خالی آسامیوں پر عرصہ دراز س ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now