اتوار , 01 نومبر 2020ء
(403) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر فاروق اور اسسٹنٹ کمشنر محمد عرفان کی زیر صدارت میونسپل کمیٹی میں کھلی کچہری کا انعقاد، ضلعی و تحصیل افسران موقع پر موجود، عوام الناس کی جانب سے شکایات پر موقع پر احکامات جاری ہوئے، عوام کی جانب سے کچہری لگانے کے اقدام کو سراہا گیا۔