اتوار , 08 نومبر 2020ء
(531) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، چیئرمین قائمہ کمیٹی قانون و انصاف ریاض فتیانہ کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید و اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے عید گاہ خیراں شہید کے نزدیک سستی چینی اور آٹے کے سٹال لگوادیے تاکہ گردو نواح کے رہائشی بھی کم نرخوں پر سستا آٹا اور چینی خرید سکیں۔ اسسٹنٹ کمشنر عرفان ہنجرا نے بازار کا دورہ کرکے معاملات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔