اتوار , 05 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کمالیہ میں کلمہ چوک پر سستے آٹے اور چینی کا سٹال لگا دیا گیا

کمالیہ میں کلمہ چوک پر سستے آٹے اور چینی کا سٹال لگا دیا گیا
پیر , 12 اکتوبر 2020ء (450) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ میں کلمہ چوک پر سستے آٹے اور چینی کا سٹال لگا دیا گیا۔ گھریلو صارفین کو 70 روپے فی کلو کے حساب سے ایک کلو چینی اور 20 کلو آٹے کا تھیلا 860 روپے میں دستیاب ہے۔ صارفین کی جانب سے اقدام کو سراہا جارہا ہے لیکن وہیں کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ یہ کوئی مستقل حل نہیں ہے حکومت و انتظامیہ کو دکانوں پر آٹا اور چینی کی مناسب داموں دستیابی کو یقینی بنانا چاہیے۔
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now