جمعرات , 24 ستمبر 2020ء
(337) لوگوں نے پڑھا
پیر محل، سندھلیانوالی چک نمبر 751 گ ب بھٹیاں والا میں معمولی جھگڑا خونی تصادم میں بدل گیا۔ لڑائی کے دوران عورت کا قتل رونما ہوگیا۔ واقعہ کے بعد مقتولہ کے لواحقین نے احتجاجاً پیرمحل روڈ بلاک کر دیا جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔ بعد ازاں پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔