بدھ , 09 ستمبر 2020ء
(505) لوگوں نے پڑھا
ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے قادیانوں کو غیر مسلم قرار دینا تاریخی اور اہم فیصلہ تھا۔ ان خیالات کا اظہار انجمن حقوق شہریاں کمالیہ کے صدر سہیل اصغر جٹ نے 7 ستمبر قادیانوں کو غیر مسلم قرار دئے جانے کے دن کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انکا مذید کہنا تھا کہ قادیانوں کا فتنہ ایک بہت برا فتنہ ہے آج بھی یہ لوگ سازشوں میں مصروف ہیں۔ ذولفقار علی بھٹو انکی کابینہ اور اس وقت کے جید علما مبارکباد کے مستحق ہیں کہ جنہوں نے ان فتنون کے آگے بند باندھااور انہیں غیر مسلم قرار دیا۔ ہم اس تاریخی فیصلے کو سراہتے ہیں۔ اور ملکی اور غیر ملکی سطح پرنبوتﷺ کے خلاف سازشوں کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں۔