جمعرات , 03 ستمبر 2020ء
(633) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ کے محلہ جنڈی والا گلی رانا اسرار والی میں سیوریج کی لائن بند ہونے کے باعث اہل محلہ گھروں میں قید ہو کر رہ گئے۔ مکینوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے جبکہ گلی میں گندے پانی سے بدبو اور تعفن بھی پھیل چکا ہے۔ اہل محلہ نے ایڈمنسڑیٹر میونسپل کمیٹی کمالیہ عرفان ہنجرا سے مطالبہ کیا ہے کہ اس مسئلہ کو حل کروایا جائے۔تصویری جھلکیاں