ہفتہ , 04 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں علاقے کیلئے بہترین سیکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی

محرم الحرام میں علاقے کیلئے بہترین سیکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی
جمعرات , 27 اگست 2020ء (375) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، ایس ایچ او تھانہ سٹی کمالیہ غلام شبیر خان سے پریس کلب کمالیہ کے عہدیداران چیئرمین چوھدری امین، جنرل سیکریٹری اور نجی ٹی وی چینل کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی نے محرم الحرام کی سیکیورٹی کے حوالے سے صحافیوں کو بریفنگ دی۔ ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ محرم الحرام میں علاقے کیلئے بہترین سیکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے سیکیورٹی کیلئے سخت انتظامات کئے گئے ہیں امید ہے کہ کسی قسم کا ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آئے گا۔ اس موقع پر رانا بلال بھی موجود تھے۔   
  • قانون
  • پولیس
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now