جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر تحصیل کمالیہ اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین جرائم اور سزا سے متعلق خبریں موجود ہوتی ہیں۔عدالتی شنوائی، فیصلوں، گرفتاریوں اور تفتیش، پولیس تھانوں اور عدالتوں کی بروقت خبریں حاصل کریں۔

کمالیہ میں جرائم اور سزا کے بارے میں خبریں

زمین کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

زمین کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

کمالیہ میں دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں زمین کے تنازعے میں بھائی نے بھائی کی جان لے لی پربانہ فیملی سے تعلق رکھنے والے دونوں بھائی  چک 744 گ ب کے رہائشی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیرمحل کے نواحی گاؤں ... مزید پڑھیں
تھانہ سٹی پولیس نے پتنگ فروشوں کیخلاف کمر کس لی

تھانہ سٹی پولیس نے پتنگ فروشوں کیخلاف کمر کس لی

جھنگ تھانہ سٹی پولیس نے پتنگ فروشوں کیخلاف کمر کس لی اس سلسلے میں پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں۔ پولیس نے سٹاپ نمبر تین سے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے بھاری تعداد میں پتنگیں اور ڈوریں برآ ... مزید پڑھیں
فائرنگ سے زخمی ہونے والے ہیڈ ٹیچر دم توڑ گئے

فائرنگ سے زخمی ہونے والے ہیڈ ٹیچر دم توڑ گئے

زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے زخمی ہیڈ ماسٹر ہسپتال میں دم توڑ گیا گذشتہ روز مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ چک نمبر 738 گ ب غربی میں زمین کے تنازعہ پر مح ... مزید پڑھیں
کمالیہ شہر اور گردونواح میں چوروں کا راج

کمالیہ شہر اور گردونواح میں چوروں کا راج

کمالیہ، شہر اور گردونواح میں چوروں کا راج ہوگیا ہے۔ تازہ ترین واقعے میں نامعلوم چور وکلاء کے چیمبرز کا صفایا کر گئے۔ گذشتہ شب وکلاء کے دفاتر کا تالا توڑ کر پنکھے، یو پی ایس، سولر پلیٹیں اور دیگر ... مزید پڑھیں
پرچی جوئے کے جگہ جگہ اڈے کھل گئے، انتظامیہ غافل

پرچی جوئے کے جگہ جگہ اڈے کھل گئے، انتظامیہ غافل

کمالیہ میں جگہ جگہ پرچی جوئے کے اڈے کھل گئے انتظامیہ اس حالت سے مکمل غافل نظر آرہی ہے۔ اس جیسی صورتحال اس سے پہلے بھی سن 2000 میں ہوئی تھی جب قریہ قریہ گلی گلی جوئے کے اڈے نوجوان نسل کو برباد کررہے ... مزید پڑھیں
چوری کی موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا گرفتار

چوری کی موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا گرفتار

کمالیہ واہگی اڈا پٹرولنگ پر چوری کی موٹر سائیکل کو جعلی نمبر پلیٹ لگا کر چلانے والا پٹرولنگ چیک پوسٹ 728 گ ب میں پٹرولنگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا جہاں اسے پولیس نے دھرلیا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے ... مزید پڑھیں
چک نمبر 751 گ ب بھٹیاں والا میں دو گروپوں میں تصادم، خاتون قتل

چک نمبر 751 گ ب بھٹیاں والا میں دو گروپوں میں تصادم، خاتون قتل

پیر محل، سندھلیانوالی چک نمبر 751 گ ب بھٹیاں والا میں معمولی جھگڑا خونی تصادم میں بدل گیا۔ لڑائی کے دوران عورت کا قتل رونما ہوگیا۔ واقعہ کے بعد مقتولہ کے لواحقین نے احتجاجاً پیرمحل روڈ بلاک کر دی ... مزید پڑھیں
3 ڈاکوؤں کی اسلحہ کے زور پر طالب علم سے ڈکیتی

3 ڈاکوؤں کی اسلحہ کے زور پر طالب علم سے ڈکیتی

کمالیہ، 3 نامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پرگورنمنٹ پی ایس ٹی کے طالب علم سے موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ سکینڈ ائیر کا طالب علم محمد آسامہ شوکت ٹیویشن سے واپس آ رہا تھا کہ مسلح ... مزید پڑھیں
محمد عرفان ہنجرا کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر پیمانوں کی چیکنگ

محمد عرفان ہنجرا کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر پیمانوں کی چیکنگ

کمالیہ، اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر دورے کئے ہیں جہان پر انہوں نے پیمانوں کی مکمل چیکنگ کی۔ انہوں نے پیمانوں کے معیارات بھی دیکھے۔ دو ... مزید پڑھیں
مقدس شخصیات کی توہین برداشت نہیں کی جائیگی، مولانا لطف اللہ

مقدس شخصیات کی توہین برداشت نہیں کی جائیگی، مولانا لطف اللہ

کمالیہ، اہلسنت والجماعت کمالیہ کے رہنما مولانا لطف اللہ لدھیانوی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی علما کمیٹی کے تحت یوم عاشورہ کے موقع پر توہین صحابہ کے خلاف عظمت صحابہ کا انعقاد ہوا ... مزید پڑھیں
بیوی نے آشنا سے ملکر مبینہ طور پر شوہر کو قتل کر دیا

بیوی نے آشنا سے ملکر مبینہ طور پر شوہر کو قتل کر دیا

کمالیہ، مبینہ طور پر قتل کی لرزہ خیز واردات سامنے آئی ہے جہاں بیوی نے آشنا سے ملکر شوہر کو قتل کر دیا۔ 38 سالہ عمر کی لاش گھر سے برامد ہوئی- مقتول عمر نے محلہ گجر کالونی میں ہومیوپیتھک کلینک بنا ر ... مزید پڑھیں
دوران حراست ملزم کی ہلاکت کا معاملہ، لواحقین کا تھانہ صدر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

دوران حراست ملزم کی ہلاکت کا معاملہ، لواحقین کا تھانہ صدر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

تھانہ صدر کمالیہ میں دوران ہراست ملزم کے جانبحق ہونے کے بعد لواحقین کا تھانہ صدر کمالیہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرہ میں خواتین کی بڑی تعداد بھی تھی مظاہرہ میں پولیس کے خلاف شدید نعرہ ... مزید پڑھیں
تھانہ صدر کے علاقے کی نہر سے 55سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

تھانہ صدر کے علاقے کی نہر سے 55سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

کمالیہ، تھانہ صدر کے علاقے کی نہر سے 55سالہ نامعلوم خاتون کی لاش ملی ہے پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کے جسم پر گولیوں اور تشدد کے نشانات ہیں۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر ... مزید پڑھیں
چک نمبر 721 واہگی اڈہ میں مبینہ طور پر لڑکی کا قتل

چک نمبر 721 واہگی اڈہ میں مبینہ طور پر لڑکی کا قتل

چک نمبر721 واھگی اڈہ تصیل کمالیہ ضلح ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ پیرمحل میں بہو شمائلہ بی بی کو مبینہ طور پر سسرال والوں نے زہر دے کر مار ڈالا ھے شمائلہ کا بھائی 13سالہ احمد نے اعلی احکام سے انصاف کی اپیل ک ... مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما کے گھر فائرنگ کا واقعہ، اہلخانہ محفوظ

پی ٹی آئی رہنما کے گھر فائرنگ کا واقعہ، اہلخانہ محفوظ

کمالیہ میں سیاسی رہنما میاں ریاض شاہد کی رہائش گاہ کے باہر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعے پیش آیا ہے۔ جس میں میاں ریاض شاہد اور ان کے اہلخانہ محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک ... مزید پڑھیں
محلہ نیازآباد میں اناج  کی ذخیرہ اندوزی کرنے پر گودام سیل کرد یا گیا

محلہ نیازآباد میں اناج کی ذخیرہ اندوزی کرنے پر گودام سیل کرد یا گیا

کمالیہ کےاسسٹنٹ کمشنر وایڈ منسٹریٹر نوشین اسرارکی ہدایت پر تحصیلدار کمالیہ غلام دستگیر سنپال اور محکمہ سپیشل برانچ   نے محلہ نیاز آباد میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارکرذخیرہ کی گ ... مزید پڑھیں
کمالیہ کے نواحی علاقے چک 185 گ ب  سناری بنگلہ کے قریب فائرنگ دو افراد زخمی

کمالیہ کے نواحی علاقے چک 185 گ ب سناری بنگلہ کے قریب فائرنگ دو افراد زخمی

تحصیل کمالیہ کے نواحی گاوٗں چک 185 گ ب سناری بنگلہ کے قریب گھات لگائے 4 ملزمان اجمل، فیاض، ثقلین اور نیاز نے سابقہ رنجش کی بناء پرگاڑی پر جانے والے شوکت چنڑ اور لیاقت چنڑ  پرحملہ کیا۔   شوکت ... مزید پڑھیں
چک 375 گ ب میں سفاک انسان نے کھیت میں چرنے آئی بکریوں کو زہر دے کر مار ڈالا

چک 375 گ ب میں سفاک انسان نے کھیت میں چرنے آئی بکریوں کو زہر دے کر مار ڈالا

کمالیہ کے نواحی گاؤں 735 گ ب کے رہائشی محمد اسلم نے تھانہ صدر پولیس کمالیہ میں تحریری درخواست گزارنے موقف اختیار کیا ہے کہ میری ملکیتی بکریاں ملزم کے کھیت میں چرنے جاتی تھیں اور اس کی فصل کا نقصان ... مزید پڑھیں
کمالیہ میں بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

کمالیہ میں بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کو مخبر نے اطلاع دی کہ کمالیہ میں بچوں کو اغوا کرنے والا گروہ سرگرم ہے، جس پر ڈی پی او نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ڈی ایس پی سرکل کمالیہ ناصر ن ... مزید پڑھیں
چک 719 گ ب میں تاجر سے بھتہ مانگنے والے کے خلاف مقدمہ درج

چک 719 گ ب میں تاجر سے بھتہ مانگنے والے کے خلاف مقدمہ درج

کمالیہ کے نواحی گا ؤ ں چک  719گ ب میں تا جر سے 20لا کھ روپے بھتہ ما نگنے والے کیخلاف مقد مہ درج ہو گیا۔تفصیلا ت کے مطابق نو احی گا ؤ ں 719گ ب کے تاجر محمد اسلم سے ملز م محمد سلیم فو ن پر سنگین نتا ئج کی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now