ہفتہ , 04 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

محمد عرفان ہنجرا کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر پیمانوں کی چیکنگ

محمد عرفان ہنجرا کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر پیمانوں کی چیکنگ
بدھ , 16 ستمبر 2020ء (427) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر دورے کئے ہیں جہان پر انہوں نے پیمانوں کی مکمل چیکنگ کی۔ انہوں نے پیمانوں کے معیارات بھی دیکھے۔ دوران چیکنگ متعدد پٹرول پمپس کو معیارات درست نہ رکھنے پر جرمانے کئے گئے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ معیارات درست نہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔
  • علاقائی مسائل
  • جُرم و سزا
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now