پیر , 07 ستمبر 2020ء
(473) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، محلہ بہلول والی کی حالت زار، سیوریج کے پانی سے تر گلیاں آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ عوام کو انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس صورتحال میں، علاوہ ازیں صورتحال مختلف بیماریوں کا باعث بننے کے ساتھ ساتھ ڈینگی مچھروں کی افزائش کا باعث بھی بن رہی ہے۔۔ عوام نے حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ گلیوں کی حالت فوری درست کی جائے۔ جبکہ بلدیاتی انتخابات بھی قریب ہیں۔ عوام کا بلدیاتی امیدواروں کیلئے پیغام تھا کہ پہلے علاقے کے اس مسئلے کو حل کیا جائے یا کروایا جائے پھر ووٹ مانگنے آئیں۔