جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے مکمل تحصیل کمالیہ کا سب سے بڑا مقامی فنون لطیفہ، میوزیم، ثقافت اور تفریح کی خبروں کا پورٹل ہے۔ ہم تحصیل کمالیہ کے کنسرٹس اور تقریبات کی خبروں کو مقبول فنکاروں کے ساتھ نشر کرنے کا واحد ان لائن ذریعہ ہیں۔

کمالیہ میں فنون لطیفہ اور تفریح کی خبروں کے بارے میں جانیے

چک نمبر 714 گ ب میں منعقدہ دعوت ولیمہ کی تقریب

چک نمبر 714 گ ب میں منعقدہ دعوت ولیمہ کی تقریب

کمالیہ میں چک نمبر 714 گ ب میں دعوت ولیمہ کی تقریب میں علاقے کی کئی سماجی، سیاسی، مذہبی و صحافتی شخصیات نے شرکت کی۔ دعوت ولیمہ کی تقریب چوہدری عطا محمد جٹ کے صاحبزادے کی تھی۔ میزبانوں نے مہمانوں ک ... مزید پڑھیں
خبر غم، انتقال پرملال

خبر غم، انتقال پرملال

کمالیہ، بزرگ رہائشی ماسٹر فضل محمد تبلیغی جماعت والے رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ اہل علاقہ نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی ہے۔ مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کرد ... مزید پڑھیں
یوم ولادت باسعادت ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانا ہمارے ایمان کا حصہ ہے، اسسٹنٹ کمشنر

یوم ولادت باسعادت ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانا ہمارے ایمان کا حصہ ہے، اسسٹنٹ کمشنر

کمالیہ، حضور نبی کریم ﷺ کے یوم ولادت باسعادت کو شایان شان طریقے سے منانا ہمارے ایمان کا حصہ ہے تمام عاشقان رسول جشن عید میلاد النبی ﷺ منانے کے ساتھ ساتھ کرونا کے حوالہ سے حکومتی ایس او پیز پر سخ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 705 گ ب کی مرکزی مسجد میں محفل میلاد کا اہتمام

چک نمبر 705 گ ب کی مرکزی مسجد میں محفل میلاد کا اہتمام

کمالیہ، چک نمبر 705 گ ب کی مرکزی مسجد میں نبی آخرالزماں رحمت دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کی خوشی میں عظیم الشان محفل عید میلاد النبیؐ ﷺ  منائی گئی۔ جس میں علاقہ کے مختلف چکوک سے ... مزید پڑھیں
مقدس شخصیات کی توہین برداشت نہیں کی جائیگی، مولانا لطف اللہ

مقدس شخصیات کی توہین برداشت نہیں کی جائیگی، مولانا لطف اللہ

کمالیہ، اہلسنت والجماعت کمالیہ کے رہنما مولانا لطف اللہ لدھیانوی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی علما کمیٹی کے تحت یوم عاشورہ کے موقع پر توہین صحابہ کے خلاف عظمت صحابہ کا انعقاد ہوا ... مزید پڑھیں
کمالیہ میں یتیم بچیوں کی  کی کفالت کا ذمہ  صبا ٹرسٹ نے اُٹھایا ہوا ہے

کمالیہ میں یتیم بچیوں کی کی کفالت کا ذمہ صبا ٹرسٹ نے اُٹھایا ہوا ہے

کمالیہ، کمالیہ میں یتیم بچیوں کیلئے کام کرنے والا ادارہ صبا ٹرسٹ اپنی مثال آپ ہے۔ اس سلسلے میں سماجی شخصیت چوہدری صغیر اسلم کی فلاحی خدمات قابل تحسین ہیں۔ یتیم بچیوں کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھنا ... مزید پڑھیں
قادیانوں کو غیر مسلم قرار دینا تاریخی اور اہم فیصلہ تھا، سہیل اصغر

قادیانوں کو غیر مسلم قرار دینا تاریخی اور اہم فیصلہ تھا، سہیل اصغر

ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے قادیانوں کو غیر مسلم قرار دینا تاریخی اور اہم فیصلہ تھا۔ ان خیالات  کا اظہار انجمن حقوق شہریاں کمالیہ کے صدر سہیل اصغر جٹ نے 7 ستمبر قادیانوں کو غیر مسلم قرار دئے ... مزید پڑھیں
کمالیہ میں دوسرا عظیم الشان ویلج 2اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ جاری

کمالیہ میں دوسرا عظیم الشان ویلج 2اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ جاری

کمالیہ میں دوسرا عظیم الشان ویلج 2اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے جس میں جیتنے والی ٹیم کو انعامی رقم کی مد میں 50000 دئے جائیں گے جبکہ رنر اپ آنے والی ٹیم کو 20000 کی رقم انعام میں دی جائے گی۔ ٹورنامنٹ می ... مزید پڑھیں
معروف علمی شخصیت چوہدری عبدالرحمن کی تصنیف Spiritual Melodies کا دوسرا ایڈیشن شائع

معروف علمی شخصیت چوہدری عبدالرحمن کی تصنیف Spiritual Melodies کا دوسرا ایڈیشن شائع

کمالیہ، کمالیہ کی معروف شخصیت، بزرگ استاد، ماہر تعلیم، مصنف، اورانگلش کے لیجنڈ شاعر سابق پرنسپل ایلمینڑی ٹیچرز ٹریننگ کالج کمالیہ چوہدری عبدالرحمن اپنی تصنیف Spiritual Melodies کا حال ہی میں شائع ہون ... مزید پڑھیں
کمالیہ کی فن کا شاہکار انسانی ہاتھوں کی کاریگری سے تیار شاندار نقش ونگار سے مزین خوبصورت عمارتیں

کمالیہ کی فن کا شاہکار انسانی ہاتھوں کی کاریگری سے تیار شاندار نقش ونگار سے مزین خوبصورت عمارتیں

کمالیہ کی تاریخ میں گزرے وقتوں کے فن کا شاہکار انسانی ہاتھوں کی کاریگری سے تیار شاندار نقش ونگار سے مزین عمارتیں آج بھی موجود ہیں کچھ عمارتیں تو وقت کیساتھ ساتھ خستہ حالی کا شکار ہوکر ویران ہوچک ... مزید پڑھیں
کمالیہ میں چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے زیر اہتمام رد الفساد کانفرنس کا انعقاد

کمالیہ میں چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے زیر اہتمام رد الفساد کانفرنس کا انعقاد

ہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے زیر اہتمام رد الفساد کانفرنس کا انعقاد نواب باربی کیواینڈ ریسٹورنٹ چیچہ وطنی روڈ کمالیہ میں کیا گیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی رئیس بلدیہ محمد ش ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر  کمالیہ نے شہر کے داخلی راستے پر بنائے گیے انٹری گیٹ کا افتتاح کردیا

اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ نے شہر کے داخلی راستے پر بنائے گیے انٹری گیٹ کا افتتاح کردیا

15 جولائی 2020اسسٹنٹ کمشنر  کمالیہ نوشین اسرار نے شہر کے داخلی راستے پر بنائے گیے انٹری گیٹ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر انتظامیہ کے دوسرے نمائندگان بھی موجود تھے۔ گیٹ کا ایک کنکریٹ کا خوبصورت نش ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now