جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
کمالیہ تحصیل کی اور ملحقہ گاؤں دیہاتوں میں آنے والی تمام خداندانی تقریبات، بچوں کی سرگرمیوں، خبروں اور تقریبات سے باخبر رہیں صرف سب سے بڑی مقامی نیوز ویب سائٹ میری دھرتی ڈاٹ پی کے پاکستان پر

کمالیہ بچوں اور کنبوں کے بارے میں خبریں

گنے کی ٹرالیوں کے لئے کین یارڈ بنائیں جائیں، عوامی مطالبہ

گنے کی ٹرالیوں کے لئے کین یارڈ بنائیں جائیں، عوامی مطالبہ

کمالیہ میں گنے کی ٹرالیاں جب روڈز پر آتی ہیں تو باقی سوار ان کی طرف دیکھ کر ہی اپنا وقت گنوا دیتے ہیں۔ پنجاب بھر میں جہاں جہاں شوگر ملز ہیں وہاں سے گنے کی ٹرالیوں کے گزر سے باقی گاڑیوں والوں کو ان ... مزید پڑھیں
کمالیہ سے لاہور تک کا کرایہ صرف 250 روپے

کمالیہ سے لاہور تک کا کرایہ صرف 250 روپے

کمالیہ، ان دنوں کمالیہ سے لاہور جانے والی مسافر گاڑیوں میں خوب مسابقت بازی جاری ہے اس کا سب سے بڑا ثبوت کمالیہ سے لاہور جانے والی مسافر گاڑیاں پہلے 300 پھر اس سے بھی نیچے آکر 250 روپے مانگنے لگیں ج ... مزید پڑھیں
3 ہائی اسکولوں کیلئے ہائیر سیکنڈری اسکولوں کا درجہ

3 ہائی اسکولوں کیلئے ہائیر سیکنڈری اسکولوں کا درجہ

کمالیہ میں 3 ہائی اسکولوں کو اپ گریڈ کرکے ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں بدل دیا گیا ہے۔ فیصلے کے بعد طلبہ کو سہولت میسر آئے گی انہیں اپنے علاقے میں ہی اعلٰی تعلیم میسر آئے گی۔ اسکول جن کو ہائیر سیک ... مزید پڑھیں
شہید حوالدار مطلوب عالم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

شہید حوالدار مطلوب عالم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کمالیہ کے نواحی علاقہ چک نمبر 737  گ ب سے تعلق رکھنے والے حوالدار مطلوب عالم شہید کی نماز جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی جس کے بعد انہیں سپردخاک کردیا گیا۔ حوالدار مطلوب عالم گزشتہ دنوں وزیر ... مزید پڑھیں
حاجی محمد رفیق انصاری سابق کونسلر بلدیہ کیلئے دعا کی اپیل

حاجی محمد رفیق انصاری سابق کونسلر بلدیہ کیلئے دعا کی اپیل

سابق کونسلر بلدیہ کمالیہ حاجی محمد رفیق انصاری کے بیٹے یوسف رفیق نے اہل علاقہ سے والد حاجی محمد رفیق انصاری کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔  ان کے والد حاجی محمد رفیق انصاری شدید علیل ہیں۔انہیں اللہ ... مزید پڑھیں
محلہ چڑھ حشمت چوک میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کے والد کا انتقال

محلہ چڑھ حشمت چوک میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کے والد کا انتقال

کمالیہ میں محلہ چڑھ حشمت چوک نزد پرانی سبزی منڈی سے ملک محمد بخش( ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف سٹی کما لیہ) کے والد ملک محمد شبیر بقضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ ... مزید پڑھیں
اہلیان چک نمبر 707 گ ب کی پرائمری اسکولوں سے متعلق حکام سے اپیل

اہلیان چک نمبر 707 گ ب کی پرائمری اسکولوں سے متعلق حکام سے اپیل

تحصیل کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ چک نمبر 707 گ ب کے لڑکے اور لڑکیوں کے دونوں اسکول پرائمری سے مڈل نا ہوسکے اسکولوں کا رقبہ تین تین ایکڑ جوکہ کسی بھی اسکول کو مڈل کرنے کیلئے کافی ہے۔ اہل علاقہ نے حکام ... مزید پڑھیں
محمد عرفان ہنجرا نے عید گاہ خیراں شہید کے نزدیک سستی چینی اور آٹے کے سٹال لگوائے

محمد عرفان ہنجرا نے عید گاہ خیراں شہید کے نزدیک سستی چینی اور آٹے کے سٹال لگوائے

کمالیہ، چیئرمین قائمہ کمیٹی قانون و انصاف ریاض فتیانہ کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید و اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے عید گاہ خیراں شہید کے ن ... مزید پڑھیں
شہر کمالیہ میں بھی سہولت بازار قائم

شہر کمالیہ میں بھی سہولت بازار قائم

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں دوسری تحصیلوں کی طرح شہر کمالیہ میں بھی ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جحاوید کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ محمد عرفان ہنجراء نے عوام کو اشیاء خوردنوش پر ریلیف پہ ... مزید پڑھیں
پرچی جوئے کے جگہ جگہ اڈے کھل گئے، انتظامیہ غافل

پرچی جوئے کے جگہ جگہ اڈے کھل گئے، انتظامیہ غافل

کمالیہ میں جگہ جگہ پرچی جوئے کے اڈے کھل گئے انتظامیہ اس حالت سے مکمل غافل نظر آرہی ہے۔ اس جیسی صورتحال اس سے پہلے بھی سن 2000 میں ہوئی تھی جب قریہ قریہ گلی گلی جوئے کے اڈے نوجوان نسل کو برباد کررہے ... مزید پڑھیں
چہلم کے جلوس میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

چہلم کے جلوس میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

کمالیہ، چہلم کا مرکزی جلوس محلہ بہلول والا میں اپنے روایتی راستوں سے گزرتا ہوا اپنی منزل پر اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر جلوس کے راستوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے پولیس کی بھاری نفری تمام چھ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 705 گ ب میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن آگاہی سیمینار

چک نمبر 705 گ ب میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن آگاہی سیمینار

کمالیہ، نواحی گاؤں چک نمبر 705 گ ب میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن آگاہی سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں علاقہ سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ سیمینار کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ک ... مزید پڑھیں
محمد عرفان ہنجرا کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کا معائنہ

محمد عرفان ہنجرا کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کا معائنہ

کمالیہ، اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کا معائنہ، اس دوران وارڈز میں صفائی کی متواتر صورتحال نہ ہونے ہر انہوں نے اظہار برہمی کیا۔ ت ... مزید پڑھیں
محمد عمار بھٹی کے تایا زاد بھائی جاوید بھٹی کا انتقال

محمد عمار بھٹی کے تایا زاد بھائی جاوید بھٹی کا انتقال

کمالیہ محمد عمار بھٹی کے تایا زاد بھائی جاوید بھٹی بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔  مرحوم کی نماز جنازہ آج  10 بجے صبح عیدگاہ محلہ بگائیوالا میں ادا کی جائے گی۔ اہل علاقہ سے شرکت کی التماس ... مزید پڑھیں
لوگ اپنے بچوں کو گورنمنٹ پی ایس ٹی پوسٹ گریجویٹ کالج کمالیہ میں داخل کریں، پرنسپل

لوگ اپنے بچوں کو گورنمنٹ پی ایس ٹی پوسٹ گریجویٹ کالج کمالیہ میں داخل کریں، پرنسپل

اپنے بچوں کا مستقبل، وقت، پیسے کو ضائع ہونے اور بعد میں پچھتاوے سے بچائیں اور انہیں اپنے شہر کمالیہ کے مقامی گورنمنٹ کالج میں داخلہ دلوائیں تاکہ وہ سفری پریشانی اور بھاری فیسوں سے بچ سکیں اور اپ ... مزید پڑھیں
محمد ابوبکر کی 1075 نمبرز کے ساتھ کمالیہ بھر میں پہلی پوزیشن

محمد ابوبکر کی 1075 نمبرز کے ساتھ کمالیہ بھر میں پہلی پوزیشن

کمالیہ، ایمز گرامر ہائی سکول کے طالب علم محمد ابوبکر نے میٹرک کے امتحانات میں 1075 نمبرز حاصل کرکے تحصیل کمالیہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ اس شاندار کامیابی پر پرنسپل ایمز گرامر سکول عبدالحفیظ ک ... مزید پڑھیں
چک نمبر 746 گ ب کا رہائشی تین بچوں کا باپ لائن مین پول پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

چک نمبر 746 گ ب کا رہائشی تین بچوں کا باپ لائن مین پول پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

کمالیہ، نواحی گاؤں 746 گ ب کا رہائشی تین معصوم و کمسن بچوں کا باپ اور خاندان کا واحد کفیل ملک شیر نامی شخص دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔  اس موقع پر کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ واقعہ ایس ڈی ... مزید پڑھیں
کمالیہ میں یتیم بچیوں کی  کی کفالت کا ذمہ  صبا ٹرسٹ نے اُٹھایا ہوا ہے

کمالیہ میں یتیم بچیوں کی کی کفالت کا ذمہ صبا ٹرسٹ نے اُٹھایا ہوا ہے

کمالیہ، کمالیہ میں یتیم بچیوں کیلئے کام کرنے والا ادارہ صبا ٹرسٹ اپنی مثال آپ ہے۔ اس سلسلے میں سماجی شخصیت چوہدری صغیر اسلم کی فلاحی خدمات قابل تحسین ہیں۔ یتیم بچیوں کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھنا ... مزید پڑھیں
کمالیہ کا مشہور کھدر حاصل کریں 1350 میں پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ

کمالیہ کا مشہور کھدر حاصل کریں 1350 میں پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ

کمالیہ کھدر سپلائیرز گروپ کی جانب سے موسم گرما کے لئے کمالیہ کا مشہور کھدر کی آفر پیش کردی گئی ہے۔ مشہور کھدر کی قیمت صرف 1350 مقرر کی گئی ہے۔ کھدر پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ فراہم کی ... مزید پڑھیں
قادیانوں کو غیر مسلم قرار دینا تاریخی اور اہم فیصلہ تھا، سہیل اصغر

قادیانوں کو غیر مسلم قرار دینا تاریخی اور اہم فیصلہ تھا، سہیل اصغر

ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے قادیانوں کو غیر مسلم قرار دینا تاریخی اور اہم فیصلہ تھا۔ ان خیالات  کا اظہار انجمن حقوق شہریاں کمالیہ کے صدر سہیل اصغر جٹ نے 7 ستمبر قادیانوں کو غیر مسلم قرار دئے ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now