اتوار , 05 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

حشمت چوک میں عرصہ دراز سے نکاسی آب کا ابتر نظام

حشمت چوک میں عرصہ دراز سے نکاسی آب کا ابتر نظام
جمعہ , 21 اگست 2020ء (420) لوگوں نے پڑھا
میونسپل کمیٹی کمالیہ شہریوں کو صفائی کی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ کمالیہ میونسپل کیمٹی کے ملازمین کی اجارہ داری کی وجہ سے مختلف شعبہ جات میں شہری رل کر رہ گئے ہیں۔ صفائی کا عملہ شہر میں عملی طور پر غائب ہوگیا۔ زیر نظر تصاویر حشمت چوک کی ہیں۔ جہاں پر عرصہ دراز سے سیوریج کا گندہ پانی اس گلی میں یونہی کھڑا ہے ایک وقت میں یہ گلی شہریوں کے گزرنے کیلئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی گلی تھی لیکن اب یہ حقیقت خواب بن کر رہ گئی ہے۔ اس گلی کی گندگی کو نہ جانے کون کب بہتر کرے گا عوام اب بھی اُمید لگائے بیٹھی ہے ان کے مسائل کا تدارک کیا جائے گا۔
  • بچے اور کنبے
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now