ہفتہ , 15 اگست 2020ء
(560) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر721 واھگی اڈہ تصیل کمالیہ ضلح ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ پیرمحل میں بہو شمائلہ بی بی کو مبینہ طور پر سسرال والوں نے زہر دے کر مار ڈالا ھے شمائلہ کا بھائی 13سالہ احمد نے اعلی احکام سے انصاف کی اپیل کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سسرال والوں نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر لڑکی کا قتل کیا۔ واقعہ کی ایف آئی آر لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ پیر محل میں درج کرلی گئی ہے۔