تھانہ صدر کے علاقے کی نہر سے 55سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآمد
تھانہ صدر کے علاقے کی نہر سے 55سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآمد
منگل , 18 اگست 2020ء
(860) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، تھانہ صدر کے علاقے کی نہر سے 55سالہ نامعلوم خاتون کی لاش ملی ہے پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کے جسم پر گولیوں اور تشدد کے نشانات ہیں۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔