اتوار , 05 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 719 گ ب میں تاجر سے بھتہ مانگنے والے کے خلاف مقدمہ درج

چک 719 گ ب میں تاجر سے بھتہ مانگنے والے کے خلاف مقدمہ درج
جمعہ , 24 جولائی 2020ء (357) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ کے نواحی گا ؤ ں چک  719گ ب میں تا جر سے 20لا کھ روپے بھتہ ما نگنے والے کیخلاف مقد مہ درج ہو گیا۔تفصیلا ت کے مطابق نو احی گا ؤ ں 719گ ب کے تاجر محمد اسلم سے ملز م محمد سلیم فو ن پر سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں دیکر 20لا کھ روپے بھتہ ما نگتا تھا کہ مد عی کے تھا نہ صدر پیر محل میں تحر یر ی در خواست دینے پر پولیس نے ملز م کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔"
  • کاروبار
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now