ہفتہ , 04 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

3 ڈاکوؤں کی اسلحہ کے زور پر طالب علم سے ڈکیتی

3 ڈاکوؤں کی اسلحہ کے زور پر طالب علم سے ڈکیتی
جمعرات , 17 ستمبر 2020ء (340) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، 3 نامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پرگورنمنٹ پی ایس ٹی کے طالب علم سے موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ سکینڈ ائیر کا طالب علم محمد آسامہ شوکت ٹیویشن سے واپس آ رہا تھا کہ مسلح ڈاکوؤں کولڈ سٹور نزد چاہ شاموں والا پر واردات کر کے فرار ہو گئے۔ طالب علم نے تھانہ صدر کمالیہ میں تحریری درخواست گذار دی۔ 
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now