بدھ , 09 ستمبر 2020ء
(540) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، مبینہ طور پر قتل کی لرزہ خیز واردات سامنے آئی ہے جہاں بیوی نے آشنا سے ملکر شوہر کو قتل کر دیا۔ 38 سالہ عمر کی لاش گھر سے برامد ہوئی- مقتول عمر نے محلہ گجر کالونی میں ہومیوپیتھک کلینک بنا رکھا تھا۔ مقتول 3 بچوں کا باپ تھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ قتل کے شبہ میں مقتول کی بیوی کو گرفتار کیا گیا تھا جس نے اقبال جرم بھی کر لیا۔ پولیس اس کے آشنا کو تلاش کررہی ہے۔