اتوار , 05 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 375 گ ب میں سفاک انسان نے کھیت میں چرنے آئی بکریوں کو زہر دے کر مار ڈالا

چک 375 گ ب میں سفاک انسان نے کھیت میں چرنے آئی بکریوں کو زہر دے کر مار ڈالا
جمعہ , 24 جولائی 2020ء (461) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ کے نواحی گاؤں 735 گ ب کے رہائشی محمد اسلم نے تھانہ صدر پولیس کمالیہ میں تحریری درخواست گزارنے موقف اختیار کیا ہے کہ میری ملکیتی بکریاں ملزم کے کھیت میں چرنے جاتی تھیں اور اس کی فصل کا نقصان ہو رہا تھا۔ جس کی اس نے مجھے اطلاع دینے کی بجائے فصل میں گندم کے دانوں کو زہر لگا کر بکھیر دیا جسے کھاتے ہی میری بکریاں ہلاک ہوگئی ہیں۔ تھانہ صدر پولیس کمالیہ نے تحریری درخواست ملنے پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now