ہفتہ , 04 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تھانہ سٹی پولیس نے پتنگ فروشوں کیخلاف کمر کس لی

تھانہ سٹی پولیس نے پتنگ فروشوں کیخلاف کمر کس لی
جمعہ , 04 دسمبر 2020ء (929) لوگوں نے پڑھا
جھنگ تھانہ سٹی پولیس نے پتنگ فروشوں کیخلاف کمر کس لی اس سلسلے میں پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں۔ پولیس نے سٹاپ نمبر تین سے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے بھاری تعداد میں پتنگیں اور ڈوریں برآمد کرلی گئیں،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ واضح رہے کہ انسانی جانی و مالی نقصان کے تناظر میں کافی عرصے سے پنجاب حکومت کی جانب سے پتنگ فرشی پر پابندی عائد ہے۔
  • ملزم
  • گرفتار
  • جرم
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now