پیر , 05 اکتوبر 2020ء
(462) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ واہگی اڈا پٹرولنگ پر چوری کی موٹر سائیکل کو جعلی نمبر پلیٹ لگا کر چلانے والا پٹرولنگ چیک پوسٹ 728 گ ب میں پٹرولنگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا جہاں اسے پولیس نے دھرلیا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو سلاخوں کے پیچھے پہنچادیا گیا۔