Naveed
منگل , 23 فروری 2021ء
(737) لوگوں نے پڑھا
جناح اسٹیڈیم جڑانوالہ کا اکلوتا اسٹیڈیم ہے جہاں مقامی نوجوانوں کو کھیلنے کی سہولت حاصل ہے حکومت و انتظامیہ سے علاقے کو لوگوں نے شدید شکوہ کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ کوئی دوسرا اسٹیڈیم جڑانوالہ کے نوجوانوں کو ناجانے کب نصیب ہوتا ہے اور تو اور جناح اسٹیڈیم کی حالت زار کو بھی درست نہیں کیا جارہا، اسٹیڈیم کے اندر کچرے اور گندگی کا ڈھیر لگ گیا ہے انتظامیہ و میونسپل کا عملہ کچرا اُٹھا نہیں پارہا ہے جس وجہ سے کچرا دن بدن بڑھتا چلا جارہا ہے ایسا لگتا ہے یہ کوئی کچرا کنڈی ہو حکومت و انتظامیہ کو مذکورہ مسئلے کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے جلد از جلد حل کے لئے ایکشن لینا چاہییے۔