جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کا ر وا ئی کی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنرجڑانوالہ

قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کا ر وا ئی کی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنرجڑانوالہ
منگل , 06 اکتوبر 2020ء (404) لوگوں نے پڑھا
اشیائے ضروریہ کے سرکاری طور پر مقررکردہ نرخوں پر سختی سے عملدرآمد کرایاجارہاہے۔اس ضمن میں قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کے منفی رحجان کی حوصلہ شکنی بھی جاری ہے لہذا دکاندار صارفین سے طے شدہ قیمتیں ہی وصول کریں۔ یہ بات اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ زین العابدین نے تحصیل پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ مختلف محکموں کے افسران کے علاوہ تاجر تنظیموں اورصارفین کے نمائندے بھی موجود تھے۔اجلاس کے دوران بعض اشیائے ضروریہ کی موجودہ بازاری قیمتوں اور ان کی دستیابی کے نرخوں کے اتار چڑھاؤ کا جائزہ لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ تحصیل بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹوں وبازاروں کی باقاعدگی سے انسپکشنزکررہے ہیں لہذا دکاندار تعاون جاری رکھیں۔
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now