پیر , 07 ستمبر 2020ء
(451) لوگوں نے پڑھا
میونسپل کالونی میں مرحوم سابق ایم پی اے چوہدری اظہر حسین ی رہائش گاہ کے سامنے واقع پارک کے اطراف میں بارزاروں میں لاکھوں روپے کی لاگت سے زیر زمین سیوریج پائپ لائن ڈالے گئے مگر متعلقہ محکموں کی مجرمانہ غفلت کے باعث ٹھکیدار ادھورا کام چھوڑ کر غائب ہوگیا ہے۔ سڑک کی کھدائی سے بازاروں میں کئی کئی فٹ گہرے گڑھے پڑ چکے ہیں جس کے باعث سڑک کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے ۔ جبکہ گڑھوں کے باعث نہ صرف پیدل چلنے والے افراد کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے