جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ میں پارکنگ مافیا نے شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا

جڑانوالہ میں پارکنگ مافیا نے شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا
جمعرات , 03 ستمبر 2020ء (433) لوگوں نے پڑھا
تحصیل جڑانوالہ میں ہسپتالوں کے باہر رش کے دوران پارکنگ مافیا نے شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث پارکنگ مافیا نے موٹر سائیکل اور کار کی پارکنگ فیس ڈبل کر دی۔ بحث کرنے والے افراد کے ساته انتظامیہ اور شہریوں کا جهگڑا معمول بن گیا ہے۔ میڈیا کی نشاندہی کے باوجود جڑانوالہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنٹنٹ نے کوئی ایکشن نہ لیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کے پارکنگ مافیا بهتہ وصول کر رہی ہے جبکہ ہسپتال انتظامیہ کو بار بار شکایت کا اندراج کروا چکے لیکن کوئی  شنوائی نہیں ہو رہی۔ شہری کہتے ہیں کے ایک طرف ہسپتالوں میں طبی سہولیات کی کمی کا سامنا ہے تو دوسری طرف پارکنگ سٹینڈ مافیا نے مریضوں کا جینا محال کر رکها ہے عوام نے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now