جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

رضا آباد کی گلیوں میں نکاسی آب کی صورت حال ابتر

رضا آباد کی گلیوں میں نکاسی آب کی صورت حال ابتر
منگل , 17 نومبر 2020ء (393) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے علاقے محلہ رضا آباد میں ان دنوں گندگی اور غلاضت کا اراج ہے ۔ گلیوں میں  نکاسی آب کی نظام میں خرابی کے باعث مقامی آبادی اذیت میں مبتلا ہے۔ علاقہ مکینوں نے ٹاوٗن میونسپل انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ اس پریشانی سے انہیں نجات دلائیں جبکہ مکینوں نے رکن قومی اسمبلی ملک نواب شبیر وسیر، رکن صوبائی اسمبلی ظہیر الدین  اور میاں غلام حیدر باری سے مطالبہ کیا کہ وہ علاقے کا دورہ کریں تاکہ انہیں پتہ چل سکے کہ عوام کس حال میں ہے ان کو کیا تکالیف ہیں   
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now