منگل , 17 نومبر 2020ء
(540) لوگوں نے پڑھا
ایس پی جڑانوالہ ناصر محمود باجوہ نےعوامی شکایات، علاقائی مسائل اور ان کے موقع پرحل کے لیے تحصیل جڑانوالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر شہریوں نے ایس پی جڑانوالہ کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا. جن کےفوری حل کیلئے ایس پی جڑانوالہ نے یقین دہانی کرائی۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس عوام کی مدد کے لیے ہے پولیس سے منسلک تمام عوامی شکایت کو جلف حل کریں گے تاکہ عوام اور پولیس میں اعتماد کی فجا برقرار ہو۔ معاشرے میں جرائم کا ختامہ عوامی تعاون کے بغیر ممکن نہیں ۔