ہفتہ , 19 ستمبر 2020ء
(314) لوگوں نے پڑھا
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس پی جڑانوالہ کو 5 لاکھ روپے رشوت نہ دینے کی وجہ سے ایس پی جڑانوالہ نے شریف اور غریب شہری کے گھر پر قبضہ کر لیا اور شہری کے اہل خانہ کو بھی تالہ لگا کرگھرکے اندر حبس بے جا میں رکھا۔ معزز ایڈیشنل سیشن جج جڑانوالہ کے حکم سے تالہ توڑ کر بچوں کو بازیاب کرایا۔ جڑانوالہ کی معروف شخصیت شیخ وقاص ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ کرپٹ پرموٹی ایس پی جڑانوالہ کو فی الفور معطل کر کے اختیارات سے تجاوز کرنے پر مقدمہ درج کیا جائے