Naveed
جمعرات , 04 مارچ 2021ء
(513) لوگوں نے پڑھا
جڑانوالہ میں شہر کے بازاروں میں انتظامیہ کی جانب سے احسن قدم اُٹھایا گیا جس کے بعد سے ٹریفک کے مسائل جو بازاروں میں درپیش رہتے تھے اس میں کافی حد تک کمی آگئی۔ عوام کی جانب سے سکون کا سانس لیا گیا۔ گزشتہ روز انتظامیہ کی جانب سے بازاروں میں ناجائز تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن کرتے ہوئے ناجائز تجاوزات کو اُٹھا کر ضبط کیا گیا جس کے بعد سے ٹریفک کا بہاؤ روانی سے جاری ہے عوام نے اقادم کی تعریف کی ہے اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔