Naveed
منگل , 29 دسمبر 2020ء
(592) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 381 ج ب شمالی میں سیوریج کی نالیوں سے پانی ابل کر گلیوں کو بھر چکا ہے گندا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہورہا ہے۔ اہل علاقہ صورتحال سے انتہائی کرب کا شکار ہے۔ لوگوں نے حکام و انتظامیہ سے پرزور اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم مسئلے کا فوری تدارک کیا جائے تاکہ ہمیں سنگین اذیت سے نجات ملے۔