جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

محلہ انوار آباد میں صفائی کے ناقص انتظامات

محلہ انوار آباد میں صفائی کے ناقص انتظامات
جمعہ , 11 ستمبر 2020ء (474) لوگوں نے پڑھا
تحصیل جڑانوالہ کے علاقے محلہ انوار آباد میں صفائی کی صورت حال ابتر ہوگئی ۔ نکاسی آب کے ناقص انتظامات کی وجہ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ۔  بچے بڑے سب ہی کا آنا جانا محال ہوگیا کئی بار متعلقہ محکمہ کو شکایت کی گئی لیکن کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔ محلہ انوار آباد کے مکینوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں گندگی اور بیماریوں سے بچایا جائے۔ علاقے میں نکاسی آب کی صورت حال کو ٹھیک کیا جائے 
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now