پیر , 27 اپریل 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
فیصل آباد ڈویژن کی تحصیل فیصل آباد شہر کی تازہ ترین کھیل کی خبریں پڑھیے۔ باخبر رہیے فیصل آباد شہر کے تازہ ترین اور کھلاڑیوں کی جانب سے بنائے گئے نئے ریکارڈز کے بارے میں صرف اور صرف سب سے بڑا مقامی نیوز ویب سائٹ میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر۔

تحصیل فیصل آباد شہر میں فٹ بال، کرکٹ، کبڈی، والی بال اور دیگر کھیلوں کے بارے میں خبریں

ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں ان ڈور کھیلوں کا افتتاح

ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں ان ڈور کھیلوں کا افتتاح

ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں ان ڈور کھیلوں کا افتتاح کردیا گیا۔ کھیل کسی بھی معاشرے میں صحتمند سرگرمیوں کے ضامن ہوتے ہیں اور نوجوانوں کی بہتر نشونما میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ ڈسٹرکٹ جیل میں کھیلوں کے ... مزید پڑھیں
پہلا آل فیصل آباد مرزا الیون ٹیپ بال ٹورنامنٹ کب سے؟؟؟

پہلا آل فیصل آباد مرزا الیون ٹیپ بال ٹورنامنٹ کب سے؟؟؟

فیصل آباد میں گزشتہ عرصے میں کرونا کی تیسری خطرناک لہر کی وجہ سے کینسل ہونے والا پہلا آل فیصل آباد مرزا الیون سپر 8 ٹیمز ٹیپ بال ٹورنامنٹ کا دوبارہ انعقاد ہونے جارہا ہے جس کے لئے تماشائیوں کا ... مزید پڑھیں
بڑا مقابلہ ملکھانوالہ گراؤنڈ میں چک 226 ر ب میں کب؟؟؟

بڑا مقابلہ ملکھانوالہ گراؤنڈ میں چک 226 ر ب میں کب؟؟؟

کرکٹ کے متوالے ہوجائیں تیار کیونکہ کرکٹ کا بڑا مقابلہ ہونے جارہا ہے چک نمبر 226 ر ب میں جس میں دو بڑی ٹیمیں آپس میں پنجہ آزمائی کریں گے۔ ٹیموں میں مرزا الیون مقابلہ کرے گی اپنے حریف گکھڑ الیون کے ... مزید پڑھیں
مرزا الیون کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے ٹیموں کے نام فائنل

مرزا الیون کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے ٹیموں کے نام فائنل

پہلا آل فیصل آباد سپر 8 ٹیمز مرزا الیون ٹیپ بال ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ فیصل آباد کے لئے ٹیموں کے نام فائنل کرلئے گئے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی آٹھ ٹیموں کے نام محسن الیون، مرزا الیون، کنگ سپورٹ ... مزید پڑھیں
مرزا الیون ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز!! کب سے؟؟

مرزا الیون ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز!! کب سے؟؟

فیصل آباد کے کرکٹ کے متوالوں کے لئے ایک شاندار خبر ہے ان کی تفریح کے لئے شاندار ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ پہلا آل فیصل آباد سپر 8 ٹیمز مرزا الیون ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ملکھ ... مزید پڑھیں
اپنی نوعیت کی انوکھی لیگ، شریک ٹیموں کے درمیان کانٹے کے مقابلے

اپنی نوعیت کی انوکھی لیگ، شریک ٹیموں کے درمیان کانٹے کے مقابلے

اقبال سٹیڈیم میں کھیلی جانے والی اپنی نوعیت کی انوکھی لیگ، نیشنل ٹک ٹاکرز کرکٹ لیگ مشہور ٹک ٹاک سٹارجوشی (سبزی والے) کی ٹیم نے 8 وکٹوں سے جیت لی۔ لیگ میں چار ٹک ٹاکرز پر مشتمل ٹیموں کے کپتان علی بٹ ... مزید پڑھیں
صوبیدار مشتاق احمد اعوان مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ میلہ کا شیڈول جاری

صوبیدار مشتاق احمد اعوان مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ میلہ کا شیڈول جاری

فیصل آباد کے علاقے چک نمبر 215 ر ب ککوآنہ بالمقابل تھانہ صدر اسکول والی گراؤنڈ میں صوبیدار مشتاق احمد اعوان مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ میلہ ہونے جارہا ہے جس میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ کرکٹ می ... مزید پڑھیں
کبڈی شائقین کے لئے اہم خبر! دسوہہ کبڈی ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کب سے؟

کبڈی شائقین کے لئے اہم خبر! دسوہہ کبڈی ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کب سے؟

فیصل آباد میں کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ چک نمبر 242 ر ب دسوہہ میں ہونے والے کبڈی ٹورنامنٹ کے لئے شائقین کبٖڈی کی جوش و خروش عروج پر ہے۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 30000 جبکہ رنر اپ آںے و ... مزید پڑھیں
بیلوں کی دلچسپ ریس نے حاضرین کے دلوں کو موہ لیا

بیلوں کی دلچسپ ریس نے حاضرین کے دلوں کو موہ لیا

سردار وقاص میموریل بیل گاڑی ٹورنامنٹ ضلع فیصل آباد میں منعقد ہوا جس میں کھلاڑیوں کی جانب سے دلچسپ کھیل کا مظاہرہ کیا گیا۔ بیل گاڑی کی ریس کا کھیل دیہات کی زندگی کا اہم جز ہے جس میں رہائشیوں کی دل ... مزید پڑھیں
خوشخبری! اوڈاں چک سپر لیگ کا آغاز ہونے جارہا ہے

خوشخبری! اوڈاں چک سپر لیگ کا آغاز ہونے جارہا ہے

فیصل آباد میں آل پاکستان تحصیل وائز اوڈاں چک سپر لیگ کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چک نمبر 293 ر ب اوڈان چک جھمرہ فیصل آباد میں منعقد ہوگا جس میں مرزا الیون سمیت کئی ٹیمیں ... مزید پڑھیں
مرزا الیون اور میاں الیون کی ٹیمیں کل آپس میں ٹکرائیں گی

مرزا الیون اور میاں الیون کی ٹیمیں کل آپس میں ٹکرائیں گی

کل فیصل آباد میں دو ٹیموں کے درمیان اہم کرکٹ میچ کھیلا جارہا ہے جس کے لئے شائیقین کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ مرزا الیون اور میاں الیون کی ٹیمیں کل آپس میں میچ کھیل رہی ہیں۔ میچ ملکھانوالہ گراؤنڈ پ ... مزید پڑھیں
عدیل کی اچانک وفات پر اہل علاقہ غم سے نڈھال

عدیل کی اچانک وفات پر اہل علاقہ غم سے نڈھال

عدیل لیفٹی سمن آباد سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز کھلاڑی گزشتہ روز اللہ کو پیارے ہوگئے۔ مرحوم کی وفات دل کے دورے کے باعث ہوئی۔ نوجوان کے اس اچانک ہونے والے انتقال پر اہل علاقہ اور فیصل آباد کرکٹ ... مزید پڑھیں
آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ دسمبر میں فیصل آباد میں کھیلا جائے گا

آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ دسمبر میں فیصل آباد میں کھیلا جائے گا

 ایس اے فارم فٹ بال ٹیم کے زیراہتمام آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ روواں سال دسمبر میں فیصل آباد میں کھیلا جائیگا، ایس اے فارم فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ حاجی عبدالستار نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک ... مزید پڑھیں
فیصل آباد میں پاکستان کبڈی ٹیم کے کھلاڑی زبیر بلوچ کو قتل کردیا گیا، قاتل بھی کبڈی کا کھلاڑی نکلا

فیصل آباد میں پاکستان کبڈی ٹیم کے کھلاڑی زبیر بلوچ کو قتل کردیا گیا، قاتل بھی کبڈی کا کھلاڑی نکلا

 فیصل آباد میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں پاکستان کبڈی ٹیم کے کھلاڑی کی زندگی پرانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئی۔ زبیر بلوچ کوان کے آبائی گاوٗں مدینہ ٹاؤن کےعلاقے  چک نمبر 199رب میں اسنو ... مزید پڑھیں
فیصل آباد میں کبڈی کا اکھاڑہ میدان جنگ بن گیا کھلاڑیوں کے ایک دوسرے پرحملے، ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال،

فیصل آباد میں کبڈی کا اکھاڑہ میدان جنگ بن گیا کھلاڑیوں کے ایک دوسرے پرحملے، ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال،

 فیصل آباد کے علاقے سلطان ٹاؤن میں جاری کبڈی میچ میدان جنگ بن گیا، کھلاڑیوں اور تماشائیوں کی جانب سے ایک دوسرے پر ڈنڈوں اور سوٹوں کا بھی آزادانہ استعمال کیا گیا ، میچ میں کھلاڑیوں کی تعداد برا ... مزید پڑھیں
بہترین بکروں کا مقابلہ۔ 310 کلو کے لاہوری بکرے نے میدان مارلیا

بہترین بکروں کا مقابلہ۔ 310 کلو کے لاہوری بکرے نے میدان مارلیا

فیصل آباد میں  وزنی بکروں کا مقابلہ ہوا ۔ جس میں لاہور کے رہائشی کے بکرے نے میدان مار کر عالمی ریکارڈ برابر کردیا، مقابلہ جیتنے والے بکرے کا وزن 310 کلو گرام ریکارڈ کیا گیا، اس موقع پر مقابلے کے ... مزید پڑھیں
مرحبا چیمپیئن لیگ رسول پور فیصل آباد کا فائنل میچ منسوخ

مرحبا چیمپیئن لیگ رسول پور فیصل آباد کا فائنل میچ منسوخ

فیصل آباد کے علاقے رسول پور میں مرحبا چیمپیئن لیگ کا فائنل وقت کی کمی کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ فائنل انعام ناصر پٹھان علی سٹار فیصل آباد اور خرم چکوال باؤ گجر الیون کے درمیان برابر تقسیم کیا گ ... مزید پڑھیں
فیصل آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات، کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز صدر منتخب

فیصل آباد باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات، کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز صدر منتخب

فیصل آباد ڈویژن باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات الیکشن کمشنر جمشید کاظمی کے زیر نگرانی ہوئے جس میں صدر اور جنرل سیکرٹری کا متفقہ طور پر انتخاب ہوا۔ کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز صدر کے طور پر جبکہ طا ... مزید پڑھیں
چک 99 رب فتح  میں کرکٹ ٹورنامنٹ : نیو اسٹار کرکٹ کلب نے  فائنل میں سن شائن اسپوررٹس کو 6 رنز سے  ہرادیا

چک 99 رب فتح میں کرکٹ ٹورنامنٹ : نیو اسٹار کرکٹ کلب نے فائنل میں سن شائن اسپوررٹس کو 6 رنز سے ہرادیا

  ضلع فیصل آباد کے نواحی علاقے چک 99 ر ب  کے گراوٴنڈ پر کھیلے گے میچ میں نیواسٹار کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے مققرہ بیس اوور میں ایک 176 رنز بنائے۔ اوپنر جعفر  چوہدری نے پچاس  گیندوں پر چار چھک ... مزید پڑھیں
مرحبا چیمپئن لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 27 اور 28 جون کو 76 رب روسول پورہ  کھر ڑیانوالہ گراوٴنڈ پر کھیلا جائے گا

مرحبا چیمپئن لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 27 اور 28 جون کو 76 رب روسول پورہ کھر ڑیانوالہ گراوٴنڈ پر کھیلا جائے گا

ملک کرکٹ کلب کھر ڑیانوالہ کے زیر اہتمام مرحبا چیمپئن لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 27 اور 28 جون کو 76 رب رسول پورکھر ڑیانوالہ گراوٴنڈ پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامںٹ کے چیف آرگنائزر مدثر منج کے مطابق اس ٹو ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now