جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ دسمبر میں فیصل آباد میں کھیلا جائے گا

آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ دسمبر میں فیصل آباد میں کھیلا جائے گا
منگل , 20 اکتوبر 2020ء (566) لوگوں نے پڑھا
 ایس اے فارم فٹ بال ٹیم کے زیراہتمام آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ روواں سال دسمبر میں فیصل آباد میں کھیلا جائیگا، ایس اے فارم فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ حاجی عبدالستار نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے صوبوں اور ریجنل ٹیموں کے علاوہ پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ائیرفورس، پی آئی اے، پاکستان پولیس، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے،ہائر ایجوکیشن کمیشن، ماشا یونائیٹڈ اور دیگر اداروں کی ٹیموں کو بھی موعو کیا جائیگا، جس کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں، انہوں نے کہا کہ ایس اے فارم فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ فیصل آباد میں جاری ہے جس میں 20 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور ان کھلاڑیوں کو کوچز جدید اور اعلی تربیت دے رہے ہیں۔
  • فٹبال
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now